کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 44
81 60 80 ۱۹۴۵ء ۵ جنوری: حضور نے تحریک فرمائی کہ ہر احمدی خاندان اپنے لئے لازمی کرے کہ وہ کسی فرد کو خدمت دین کے لئے وقف کرے گا۔یکم فروری: حضور نے ۲۲ واقفین زندگی کو بیرونی ممالک میں بھجوانے اور نو واقفین کو علوم دینیہ کی اعلیٰ تعلیم دلانے کے لئے منتخب فرمایا۔فروری: حضور نے بیرون ہند کے جملہ تبلیغی مشن تحریک جدید کے سپر د کر دیئے۔۱۰۔اگست: حضور نے جاپان میں ایٹم بم کے استعمال کے خلاف زبر دست احتجاج کیا۔اسی سال ضلع وار نظام کے تحت پہلی دفعہ حضور نے آٹھ امراء اضلاع مقرر کئے۔١٩٤٦ء مئی: سیرالیون کی پہلی مجلس مشاورت منعقد ہوئی۔ے امئی : فرانس میں احمد یہ مشن کا قیام۔۱۰ جون : احمد یہ مشن سپین کا احیاء ہوا ۱۔اکتوبر : تحریک جدید کی رجسٹریشن ہوئی۔اس کا پورا نام تحریک جدید انجمن احمد یہ رکھا گیا۔اکتوبر : جنوبی افریقہ میں مشن کی بنیا د رکھی گئی۔اسی سال سوئٹزرلینڈ میں احمد یہ مشن قائم ہوا۔١٩٤٧ء ۳۱ اگست: حضور نے قادیان سے پاکستان کی طرف ہجرت فرمائی اور لاہور پہنچے۔یکم ستمبر: حضور نے لاہور میں صد را انجمن احمد یہ پاکستان کی بنیا د رکھی۔ستمبر : لوائے احمدیت قادیان (ہندوستان ) سے لا ہور ( پاکستان ) پہنچایا گیا۔www۔alislam۔org ے ستمبر : پاکستان میں پہلی مجلس مشاورت کا انعقاد ہوا۔۵ ستمبر : حضور نے پاکستان میں پہلا خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔۱۵ ستمبر: پاکستان میں روز نامہ الفضل کا اجراء۔۴ اکتوبر : آزاد کشمیر کی بنیا د رکھی گئی۔پہلے صدر غلام نبی گل کارا نور بنے۔۱۸ اکتوبر : پاکستان میں جماعت احمدیہ کے مرکز کے قیام کے لئے حضور نے اراضی ) ربوہ کا سفر اختیار فرمایا۔۲۸۲۷ دسمبر : پاکستان میں جماعت کا پہلا جلسہ سالانہ لاہور میں منعقد ہوا۔۱۹۴۸ء ۳ مارچ: اُردن میں احمد یہ مشن کا قیام۔جون : کشمیر میں ملکی دفاع کے لئے جماعت کی طرف سے فرقان بٹالین قائم ہوئی جو ۱۹۵۰ ء تک رہی۔۵ - اگست: صدرانجمن احمد یہ پاکستان نے حکومت سے اراضی ربوہ کا قبضہ حاصل کیا۔۲۰ ستمبر : حضور نے ربوہ کا افتتاح فرمایا۔ے نومبر : حضور نے ربوہ میں پہلی پر یس کا نفرنس سے خطاب فرمایا۔۱۳ نومبر : فرانس میں جماعت احمدیہ کا پہلا پبلک جلسہ منعقد ہوا۔ے دسمبر : ربوہ میں پہلی عارضی عمارت کی بنیا درکھی گئی۔١٩٤٩ء ۲۰ جنوری: جرمنی میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔یکم فروری: ربوہ کا نقشہ تیار کیا گیا۔۲ فروری: مسقط میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔