کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 30
53 52 نصاب قمر اطفال (حصہ دوم) www۔alislam۔org نصاب قمر اطفال حصہ دوم 12 تا 13 سال کیلئے 1 - نماز باترجمہ مکمل ( پہلے حصہ سے ملاحظہ کریں) 2۔نماز قصر۔نماز خوف۔نماز سفر۔فوت شدہ نمازیں۔3 - قرآن کریم با ترجمہ سورۃ فاتحہ سورۃ بقرہ پہلے 4 رکوع تا 8 یا د کرنا 4 - قرآن کریم پارہ نمبر 30 سورۃ زلزال۔العادیات۔القارعہ یا دکرنا 5۔آئمہ فقہ 6 چہل احادیث 21 تا 40 7 - صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین 8 صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام 9۔تاریخ احمدیت 1940ء تا 1965ء 10۔اللہ تعالیٰ کے ہیں صفاتی نام یاد کرنا 11۔عربی قصیدہ سے شعر نمبر 55 تا 70 ترجمہ کے ساتھ یاد کرنا 12۔سکول کے آداب 13۔فارسی اشعار حضرت مسیح موعود علیہ السلام (آٹھ یا د کرنا 14 - مجددین اسلام 15۔نظمیں i)۔بدرگاہ ذی شان خیر الا نام ii)۔ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمین آج کی رات iii)۔مرد حق کی دعا 16۔قرآ ئی دعا ئیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعائیں۔