کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 29 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 29

ایی 51 حسن اس کا نہیں کھلتا تمہیں یہ یاد رہے دوش مسلم اگر چادر احرام نہ ہو عادت ذکر بھی ڈالو کہ ممکن ہی نہیں دل میں ہو عشق صنم لب یہ مگر نام نہ ہو حاکم بناؤ ہر گز عقل کو دین پہ تو خود اندھی ہے گر نیز الہام نہ ہو تم مدیر ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہو نہ خوش ہوں گے کبھی تم میں گر اسلام نہ ہو ہے نصیب نسواں بھولیو مت کہ نزاکت مرد وہ ہے جو جفاکش ہو گل اندام نہ ہو یاد رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت بدنام نہ ہو یار کی راہ میں جب تک کوئی کام مشکل ہے بہت منزل مقصود ہے اے مرے اہل وفا سست دشمنی ہو : کبھی گام محبان محمد دور نہ ہو تمہیں جو معاند ہیں تمہیں ان سے ، کوئی کام نہ ہو اپنی اس عمر کو اک نعمت عظمی عظمی سمجھو بعد میں تا کہ تمہیں شکوہ ایام نہ ہو ہم تو جس طرح بنے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں سلسلہ بدنام نہ ہو میری تو حق میں تمہارے یہ دعا ہے پیارو سر پہ اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو ☆☆☆ www۔alislam۔org