کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 24
42 41 46 - تَمَّتْ عَلَيْهِ صِفَاتُ كُلّ مَزِيَّةٍ خُتِمَتْ بهِ نَعْمَاءُ كُلَّ زَمَان ہر قسم کی فضیلت کی صفات آپ ﷺ پر کمال و پہنچ گئیں اور ہر زمانہ کی نعمتیں آپ ﷺ پر ختم ہو گئیں ہیں۔صلى الله 47 - وَاللَّهِ إِنَّ مُحَمَّدًا كَرِدَافَةٍ وَبِهِ الْوُصُولُ بِسُدَّةِ السُّلْطَان بخدا! بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم ( خدا کے ) نائب کے طور پر ہیں اور آپ یہ ہی کے ذریعہ در بارشاہی میں رسائی ہو سکتی ہے۔T 48- هُوَ فَخْرُ كُلّ مُطَهَّرٍ وَّ مُقَدَّسِ وَبِهِ يُبَاهِي الْعَسْكَرُ الرُّوحَانِي ہر ایک مطہر اور مقدس کا فخر ہیں اور روحانی لشکر آپ ﷺ پر ہی ناز کرتا ہے۔49- هُوَ خَيْرُ كُلّ مُقَرَّبِ مُتَقَدِّم وَالْفَضْلُ بِالْخَيْرَاتِ لَا بِزَمَانِ آپ ﷺ ہر مقرب اور ( راہ سلوک میں) آگے بڑھنے والے سے افضل ہیں ا فضیلت کا رہائے خیر پر موقوف ہے نہ کہ زمانہ پر۔50 - وَالطَّلُ قَدْ يَبْدُو اَمَامَ الْوَابِل فَالطَّلُّ طَلَّ لَيْسَ كَالتَّهْتَانِ اور ہالکار مینہ ( یعنی پھوار ) کبھی موسلا دھار بارش سے پہلے ہوتا ہے۔ہلکا مینہ ہلکا مینہ ہی ہے موسلا دھار بارش کی طرح نہیں۔www۔alislam۔org 51- بَطَلٌ رَّحِيدٌ لَا تَطِيشُ سِهَامُهُ ذُو مُعْمِيَاتٍ مُوبِقُ الشَّيْطَان آپ لے گا نہ پہلوان ہیں جس کے تیر خطا نہیں جاتے۔آپ یہ ٹھیک نشانے پر لگنے والے تیروں کے مالک ( اور ) شیطان کو ہلاک کرنے والے ہیں۔52- هُوَ جَنَّةٌ إِنّى أَرى أَثـــــــارَهُ وَقُطُوفَة قَدْ ذُلِلَتْ لِجَنَانِي آپ ﷺ ایک باغ ہیں۔بے شک میں دیکھتا ہوں کہ اس کے پھل اور اس کے خوشے میرے دل کے لئے جھکا دیئے گئے ہیں۔53 - الفَيْتُهُ بَحْرَ الْحَقَائِقِ وَالْهُدَى وَرَأَيْتُهُ كَالدُّرِ فِي اللَّمَعَان میں نے آپ علیہ کو حقائق اور ہدایت کا سمندر پایا اور چمک دمک میں آپ ﷺ کو موتی کی طرح پایا۔54- قَدَمَاتَ عِيسَى مُطرِقَا وَّنَبِيُّنَا حَيُّ وَ رَبِّي إِنَّهُ وَافَانِي عیسی تو سر جھکائے وفات پاگئے اور ہمارے نبی زندہ ہیں اور مجھے رب کی قسم ! آپ نے مجھ سے ملاقات بھی کی ہے۔55 - وَاللَّهِ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ جَمَالَهُ بِعُيُون جِسْمِي قَاعِدًا بِمَكَانِي بخدا! میں نے آپ کے جمال کو اپنی جسمانی آنکھوں سے اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے دیکھا ہے۔☆☆☆