کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 23
39 39 اسمائے حسنیٰ یا صفات الہی الْوَاجِدُ غنی، وسیع خزانوں والا الماجد عزت والا 40 40 عربی قصیده 41- وَجْهُ الْمُهَيْمِنِ ظَاهِرٌ فِي وَجْهِهِ وَشُعُونُهُ لَمَعَتْ بِهَذَا الشَّانِ آپ ﷺ کے چہرہ میں خدا کا چہرہ نمایاں ہے اور خدا کی صفات ( آپ ﷺ کی ) 42- فَلِذَا يُحَبُّ وَيَسْتَحِقُّ جَمَالُهُ شَغَفَّابِهِ مِنْ زُمْرَةِ الْأَخْدَانِ سو اسی لئے تو آپ ﷺ سے محبت کی جاتی ہے اور آپ ﷺ کا ہی جمال اس لائق ہے کہ دوستوں کے گروہ میں صرف آپ ﷺ ہی سے بے پناہ محبت کی جائے۔-43 سُجُحْ كَرِيمٌ بَاذِلٌ خِلُّ التَّقى خِرُقٌ وَفَاقَ طَوَائِفَ الْفِتْيان آپ یہ خوش خلق، معزز سخی، تقویٰ کے سچے دوست فیاض اور جواں مردوں کے گروہوں پر فوقیت رکھنے والے ہیں۔44- فَاق الْوَرى بِكَـمَـالِـهِ وَجَمَالِهِ وَ جَلَالِهِ وَ جَنَانِهِ الرَّيَّـــــانِ صلى الله ساری خلقت سے اپنے کمال اور اپنے جمال اور اپنے جلال اور اپنے شاداب دل کے ساتھ فوقیت لے گئے ہیں۔45 - لَا شَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا خَيْرُ الْوَرى رِيقُ الكِرَامِ وَنُخْبَةُ الْأَعْيَانِ بے شک محمد اللہ خیر الورای معززین میں سے برگزیدہ اور سرداروں میں منتخب وجود ہیں۔الْوَاحِدُ اکیلا الصَّمَدُ بے احتیاج اس شان سے جلوہ گر ہوگئیں۔الْقَادِرُ قدرت والا الْمُقْتَدِرُ مقدور والا الْمُقَدِّمُ آگے کرنے والا الْمُؤَخِّرُ پیچھے کرنے والا الاول سب سے پہلے الأخر سب سے پیچھے الظَّاهِرُ ظاہر الْبَاطِنُ چھپا ہوا الْوَالِي مالک الْمُتَعَالُ بلند صفتوں والا البو احسان کرنے والا التَّوَّابُ رجوع کرنے والا الْمُنتَقِمُ بدلہ لینے والا العفو معاف کرنے والا الرَّؤوف شفقت کرنے والا ملِكُ الْمُلْكِ ملک کا مالک www۔alislam۔org