کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 12 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 12

18 17 ومئی: حضور پہلے سفر سندھ پر روانہ ہوئے۔۲۷ مئی: ہانگ کانگ میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔مئی : سنگا پور میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔احمدیہ ۴ جون: جاپان میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔دسمبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات کا مجموعہ ”تذکرہ پہلی دفعہ شائع ہوا۔١٩٣٦ء جنوری: ارجنٹائن میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۲۱ فروری: بوڈا پسٹ میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔تحریک جدید کے تحت یہ یورپ میں پہلا احمد یہ مشن تھا۔۱۰ مارچ: ملک محمد شریف صاحب گجراتی اسپین میں احمد یہ مشن قائم کرنے کے لئے میڈرڈ پہنچے۔۲۸ مارچ: قادیان میں پہلا اجتماعی وقار عمل ہوا۔اپریل: البانیہ میں مولوی محمد الدین صاحب نے احمد یہ مشن کی بنیاد رکھی۔اسی سال یو گوسلا و یہ میں احمد یہ مشن قائم ہوا۔١٩٣٧ء جنوری: سنگا پور میں پہلے فردحاجی جعفر صاحب احمدیت میں داخل ہوئے۔۱۳۔اکتوبر : سیرالیون میں احمد یہ مشن کی بنیا د رکھی گئی۔۲۶ نومبر تحریک جدید کے پہلے ۳ سال کے اختتام پر حضور نے اسے مزید سات سال کے لئے بڑھانے کا اعلان فرمایا اور یہ پہلا دس سالہ دور دفتر اول کے نام سے موسوم کیا گیا۔دسمبر : حضور نے تحریک جدید کے پہلے 19 مطالبات میں مزید ۵ مطالبات شامل کئے۔اسی سال اٹلی اور پولینڈ میں دعوت حق کی کوششوں کا منظم آغاز ہوا۔www۔alislam۔org ١٩٣٨ء ے۔جنوری: حضور نے پہلی بار مسجد اقصی قادیان میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ خطبہ ارشاد فرمایا۔۳۱ جنوری: حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ قائم کی۔۴ فروری کو اس کا نام رکھا۔۱۲۔اپریل : حضور نے مسجد اقصیٰ کی توسیع کیلئے نئے حصہ کا سنگ بنیا درکھا۔یکم اکتوبر: ایک رویا کی بناء پر حضور کا سفر حیدر آباد دکن شروع ہوا۔یہی سفر سیر روحانی“ کے علمی مضمون کا باعث بنا۔۲۵ دسمبر : مجلس خدام الاحمدیہ کے پہلے اجتماع ( منعقدہ مسجد النور قادیان ) سے حضور کا خطاب ۲۸ دسمبر : حضور نے سیر روحانی کے عنوان سے پر معارف علمی لیکچروں کا سلسلہ شروع کیا۔١٩٣٩ء فروری: حضور نے احمدی بچیوں کی تنظیم مجلس ناصرات الاحمدیہ قائم فرمائی۔فروری: مسجد فضل لندن میں شاہ فیصل سمیت دوسرے مسلم سیاسی عمائدین ایک جلسہ میں شامل ہوئے۔دسمبر : دنیا بھر میں جماعت احمدیہ کی طرف سے پہلا یوم پیشوایان مذاہب نہایت جوش وخروش سے منایا گیا۔۲۸ دسمبر : حضور کی خلافت کے ۲۵ سال پورے ہونے پر جوبلی کی تقریب قادیان میں منائی گئی۔جلسہ پر حضور نے پہلی دفعہ لوائے احمدیت اہرا یا پھر لوائے خدام الاحمدیہ لہرایا اور پھر زنانہ جلسہ گاہ میں لجنہ اماءاللہ کا جھنڈا لہرایا۔خدام الاحمدیہ کا علم انعامی پہلی دفعہ کیرنگ اڑیسہ نے حاصل کیا۔جلسہ خلافت جو بلی پر جماعت احمدیہ نے ۳لاکھ روپیہ حضور کی خدمت میں پیش کیا۔اسی سال قرآن کریم کے گورمکھی اور ہندی تراجم کی اشاعت ہوئی۔