کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 11
16 15 فرمائی اور سیاسی حلقوں میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔١٩٣١ء فروری: مولانا رحمت علی صاحب نے جاوا میں احمد یہ مشن قائم کیا۔۲۷ مارچ: حضور نے تحفہ لارڈارون، تصنیف فرمائی جو ۱۸اپریل کو وائسرائے ہند لا رڈارون کو پیش کی گئی۔وو ۳۔اپریل : مولانا جلال الدین صاحب شمس نے کہا بیر میں فلسطین کی پہلی احمد یہ بیت سید نا محمود کا سنگ بنیا د رکھا۔۱۶ جون : حضور نے الفضل میں آزادی کشمیر کے متعلق ایک سلسلہ مضامین کا آغاز فرمایا۔۲۵ جولائی: حضور کو آل انڈیا کشمیر کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔۱۴ اگست: حضور کی تحریک پر ہندوستان کے طول و عرض میں ” یوم کشمیر منایا گیا۔١٩٣٢ء ۵ فروری: حضور نے مسلمانان کشمیر کیلئے ایک پائی ٹی روپیہ چندہ دینے کی تحریک فرمائی۔۲۶ جولائی : قادیان میں حضور اور چند ناظر ان کے دفاتر میں ٹیلیفون لگا۔اکتوبر: ہندوستان کے طول و عرض میں حضور کی تحریک پر پہلا یوم دعوت الی اللہ منایا گیا۔۲۲۔اکتوبر : ہندوستان سے باہر پہلی بار جماعت احمدیہ کی خدمات دینیہ کا مصری پرلیس نے اقرار کیا۔١٩٣٣ء یکم جنوری: حضور نے ہوائی جہاز میں پہلی بار پرواز کی۔۲۳ اپریل: قائد اعظم محمد علی جناح نے مسجد فضل لندن میں تقریر فرمائی۔۲۳ جولائی: حضور نے اردو سیکھنے کیلئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی کتب پڑھنے کی تحریک کی۔www۔alislam۔org نومبر : حضرت بانی سلسلہ کی پیشگوئی آہ نادر شاہ کہاں گیا افغانستان میں پوری ہوئی۔۳ دسمبر : فلسطین کی پہلی احمد یہ مسجد سید نا محمود کا افتتاح ہوا۔۱۹۳۴ء ۴ جنوری: حضور نے تربیت واصلاح کی خاطر ایک اہم تحریک تحر یک سالکین کے نام سے جاری فرمائی۔یہ تحریک ۳ سال کے لئے تھی۔ے۔اپریل : حضور نے مسجد فضل ( لائلپور ) فیصل آباد کا افتتاح فرمایا۔۴۔اگست : حضور کی ہدایت پر مسلمانان کشمیر کے حقوق و مفادات کی حفاظت کرنے کیلئے سری نگر کشمیر سے سہ روزہ اصلاح “ جاری کیا گیا۔۱۴۴۱۳ - اکتوبر : لیگوس ( نائیجیریا) میں پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔۲۱ ۲۲۔اکتوبر : قادیان میں احرار کی کانفرنس قادیان کے قریب موضع رجاوہ میں منعقد ہوئی۔۲۳ نومبر : تحریک جدید کے اجراء کا اعلان فرمایا۔۲۷ نومبر : نیروبی ( کینیا ) میں مستقل احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔۱۹۳۵ء جنوری: حضور نے تحریک جدید کا مستقل دفتر قائم کیا۔مولوی عبدالرحمن صاحب انور پہلے انچارج تحریک جدید بنے۔فروری: ہندوستان سے باہر سب سے پہلے بلا دعر بیہ کے احمدیوں نے تحریک جدید پر لبیک کہتے ہوئے جماعت فلسطین کی طرف سے چارسوشلنگ کے وعدے موصول کئے۔۲ مارچ: برما میں احمد یہ مشن کا قیام ہوا۔یکم مئی: ۲۵ تا ۳۰ اپریل ۱۹۳۶ء تحریک جدید کا پہلا بجٹ ۶۱۷۸۲ روپے کا تھا۔مئی تحریک جدید کے تحت ۳ مبلغین کا پہلا قافلہ قادیان سے بیرون ملک روانہ ہوا۔