کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 8 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 8

5 4 6۔نماز پڑھنے کا طریق نمازی جب نماز کیلئے کھڑا ہو تو قبلہ رُخ ہو کر دونوں ہاتھ کانوں یا کندھے تک اٹھائے اور اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ اس طرح باند ھے کہ دائیں ہاتھ کی کلائی بائیں ہاتھ کی کلائی کے اوپر ہو اور حسب ذیل ثناء تعوذ صرف پہلی رکعت میں پڑھے۔( بخاری۔ابوداؤد) وَجَّهْتُ میں نے پھیرا نماز مترجم وَجْهِيَ لِلَّذِي اپنا رخ اس ذات کی طرف میں نے موحد ہوتے ہوئے اپنا رُخ اُس ذات کی طرف پھیرا فَطَرَ السَّمواتِ جس نے پیدا کیا آسمانوں کو حَنِيفًا وَالْأَرْضَ اور زمین کو وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا موحد ہوتے ہوئے اور نہیں ہوں میں مشرکوں میں سے ثناء سُبْحَانَكَ تو پاک ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں www۔alislam۔org وَتَبَارَكَ اسمُك اور برکت والا ہے تیرا نام جَدُّكَ اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری وَلَا إله وَتَعَالَى اور بلند ہے غَيْرُكَ تیرے سوا تیری شان اور نہیں کوئی معبود شان بلند ہے۔اور تیرے سوا کو معبود نہیں۔تعوز اَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان الرَّحِيمِ دھتکارا ہوا میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان سے میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے سورة فاتحہ بِسْمِ اللهِ الْحَمْدُ سب تعریفیں الرَّحْمَنِ لله الرَّحِيمِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللهم وَبِحَمْدِكَ اے اللہ اور اپنی تعریف کے ساتھ اے اللہ تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ اللہ کے نام کیساتھ بے انتہا رحم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا اللہ کے نام کے ساتھ ( شروع کرتا ہوں ) جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے اللہ کیلئے تمام جہانوں کا پالنے والا سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ بے حد کرم کرنے والا بار بار رحم کرنے والا مَالِكِ مالک بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔جزا سزا کے دن کا