کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 12 of 41

کامیابی کی راہیں (حصہ اوّل) — Page 12

13 12 وَلِوَالِدَى وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ اور میرے والدین کو اور سب مومنوں کو جس دن قائم ہوگا حساب کتاب اور میرے والدین کو اور تمام مومنوں کو بھی جس دن حساب کتاب ہوگا اللّهُمَّ اِنّى اَعُوذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ اے اللہ ! یقیناً میں تیری پناہ مانگتا ہوں مشکلات سے اور غموں سے وَاعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسْلِ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجز آجیسے اور سستی سے وَاَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے اور کنجوسی سے وَاَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدِّينِ وَقَهُرِ الرِّجَالِ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قرضہ کی زیادتی سے اور لوگوں کے ذلیل کرنے سے اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ اے اللہ ! بیچا مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنے حرام سے وَاغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنُ سِوَاكَ اور غنی کر دے مجھے اپنے فضل کے ساتھ اپنے غیر سے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ اے اللہ ! یقیناً میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے وَاعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے وَاعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں مسیح الدجال کے فتنہ سے www۔alislam۔org (5 وَاَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنہ سے اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَاثَمِ وَالْمَغْرَمِ اے اللہ ! یقیناً میں تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ سے اور گھاٹے سے اللهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كِثَيْرًا اے اللہ ! یقیناً میں نے ظلم کیا اپنی جان پر ظلم بہت زیادہ ولَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي اور نہیں کوئی بخشنے والا گناہوں کا سوائے تیرے پس بخش دے مجھے مَغْفِرَةٌ مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ بخش اپنے حضور سے اور رحم فرما مجھ پر یقیناً انْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ تو ہی بہت بخشنے والا بار بار رحم کرنے والا ہے۔نوٹ: یہ دعا ئیں نقلی ہیں۔یعنی جتنی چاہیں پڑھ لیں اور اپنی زبان میں بھی دعا کر سکتے ہیں۔اللهُمَّ اے اللہ نماز کے بعد کی دعائیں انتَ السَّلَامُ وَمِنكَ السَّلَامُ تو سلامتی والا ہے اور تجھ سے ہی سلامتی ہے اے اللہ تو سلامتی والا ہے اور تجھ سے ہی سلامتی ہے تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ تو برکتوں والا ہے اے جلال والے اور بزرگی والے اے جلال اور بزرگی والے تو (ہی ) برکت والا ہے نماز کے بعد تسبیحات کرنا بھی سنت رسول ہے۔(4)