کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 93 of 95

کلمۃ الفصل — Page 93

IAF جل سردار اور خاتم النبیین ہیں اور انکا نام لینے میں باقی تمام انبیائڈ خود آجاتے ہیں۔آپ سے پہلے گزرے ہوئے تو اس لیئے کہ آپ ان سے مصدق ہیں اور ان پر ایمان لانے کو آپنے ضروری قمار دیا ہے اور بعد میں آنیوالے اس طرح آجائینگے کہ وہ بوجہ ظلی نبی ہونے کے آپ سے الگ نہیں ہوتے کیونکہ کل اپنے اصل سے الگ ہو کہ کوئی حقیقت نہیں رکھتا۔پس اس لیے کلمہ میں صرف آپ کا نام رکھا گیا۔اور اگر کلب میں ہر ایک رسول کے نام کو شامل کیا جاتا تو کہ پھر کام نہ رہتا بلکہ ایک فیم کتاب بنجاتا اس لیے اس عزت کے لیئے صرف خاتم النبین کو چا گیا پھر ہم کہتے میں حضرت سیح موعود کو کم از کم حکم تو آپ لوگ بھی مانتے ہیں اس لیئے آؤ دیکھیں کہ آپ اسلام کی کیا تعریفہ فرماتے ہیں کیونکہ وہ تعریف کم از کم کسی احمدی کے نزدیک قابل جرح نہیں ہو سکتی سو واضح ہو کہ حضرت مسیح موعود اپنی کتاب اربعین نمبر یہ صفحہا کے حاشیہ پر تحریر فرماتے میکی یہ جب میں دہلی گیا تھا اور میاں نذیر حسین غیر مقلد کو دعوت دین اسلام کی گئی تھی تب انکی ہر ایک پہلو سے گریز دیکھ کر اور انکی بد زبانی اور دشنام دہی کو مشاہدہ کر کے آخری فیصلہ یہیں ٹھہرایا گیا تھا کہ وہ اپنے اعتقاد کے حق ہونیکی قسم کھائے پھر اگر قسم کے بعد ایک سال تک میری زندگی میں فوت نہ ہوا تو میں تمام کتابیں اپنی جلا دوں گا اور اسکو نعوذ باللہ حق پر سمجھ لونگا لیکن وہ بھاگ گیا کہ وہ الفاظ جو موٹے خط میں لکھے گئے ہیں ان پر غور کرد اور پھر دیکھو کہ حضرت مسیح موعود اسلام کی کیا تعریف فرماتے ہیں۔علاوہ اس کے انا تو سوچنا چاہیئے کہ کالمہ گو ہونے کے یعنی نہیں کہ طوطے کی طرح زبان سے کلمہ کے الفاظ کر دیئے جائیں بلکہ یہ ضروری ہے کہ کلمہ کے مفہوم کو پورا کیا جاے۔ایک شخص اگر ظاہر طور پر کلمہ گو ہے لیکن وہ نبی کریم کے صریح احکام کے خلاف چلتا ہے تو ہم کبھی بھی ایسے شخص کو حقیقی رنگ میں کلمہ گو نہیں کر سکتے ہیں وجہ ہے کہ مسلمان کے کفر کو نبی کریم نے کافر قرار دیا ہے اور اس بات کی بالکل پرواہ نہیں کی کہ تکفیر کرنیوالا بھی آخر کلمہ گو ہی ہے۔پس وہ شخص جو مسیح موعود کو نہیں مانتا جس کے ماننے کے لیے خدا اور اس کے رسول نے تاکید فرمائی ہے تو وہ کلمہ گو کس طرح ہو سکتا ہے۔کام آخر اسی شخص کا تجویز کردہ ہے جسکی تعلیم ہے کہ کہو لا نفرق بین احمد من رسله پس کلمہ کے یہ معنی کسی طرح ہو سکتے ہیں کہ محمد رسول اللہ کے سوا کسی اور رسول کا