کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 78 of 95

کلمۃ الفصل — Page 78

نمبر ۴ ریویو ان المحز۔146 اس پہلو کو اختیار کرتے ہیں جو مخالفین کے اپنے معتقدات پر مبنی ہوتا کہ جھگڑے کا جلد فیصلہ میاد اس اصل کے ماتحت مسئلہ کفر و اسلام پر نظرڈالنے سے سب معاملہ صاف ہو جاتا ہے۔چونکہ غیر مردوں میں ایسے بہت سے لوگ تھے جو ظاہر ا طور پر حضرت مسیح موعود پر کفر کا فتویٰ نہیں لگاتے تھے اور آپ کو مسلمان سمجھتے تھے اس لیئے آپنے ایسے لوگوں پر محبت پوری کرنے کے لیے انکو گیا کہ چونکہ تم ان تمام لوگوں کومسلمان سمجھے ہو جنوں نے مجھہ کو کافر قرار دیا ہے اس لیے ثابت ہوا کہ تم بھی حقیقت میں مجھ کو کافر سمجھتے ہو ورنہ تمھاری نظروں میں وہ لوگ جو میری تکفیر کر کے کا ر ہو گئے ہیں۔ہرگز مسلمان نہ ہوتے پس میرے مکفرین کو مسلمان سمجھنے سے تم خود کافر ہو گئے۔یا حضرت صاحب نے یہ پیش کیا کہ چونکہ جو لوگ مجھ کو نہیں مانتے وہ مجھ کو حسب آیت ومن اظلم ممن افتری علے اللہ کذبا کا فر قرار دیتے ہیں اس لیے وہ بموجب حدیث صحیح خود کافر ہو جاتے ہیں۔یہ دلائیں چونکہ ایسے تھے کہ مخالفین کے اپنے معتقدات پر مبنی تھے اس لیے وہ ان کے مقابل ہے بالکل بے دست کیا ہو گئے۔اور ان کا سارا نفاق باہر آ گیا۔یہی وجہ تھی کہ حضرت میرینم موعود نے ان نہ لائیل کو اختیار کیا۔لیکن اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ اولیت هم الکافران حقا والی آیت مسیح موعود کے منکروں پر چسپاں نہیں ہوتی ہوتی ہے اور ضرور ہوتی ہے مگر حضرت صاحب نے اسکو اختیار نہیں کیا کیونکہ اس سے مخالفین پر کوئی زد پڑتی تھی اور ان کا نفاق چھپا رہتا تھا دوسرے اس لیے بھی اس کو نظر انداز کیا گیا کہ اس سے نبوت مسیح موعود کی بحث چھڑ جاتی اور اصل مطلب ضائع ہو جاتا۔فتد بروا ہاں اگر اس بات کا ثبوت چاہو کہ حضرت مسیح موعود اپنے مخالفین کو اس آیت کے ماتحت سمجھتے تھے یانہیں تو الحکم نمبر ۳ جلد م ت ا ر پڑھ لوساری حقیقت کمیل بنائیگی۔وہاں ۲ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کا ایک خطبہ درج ہے جو مولوی صاحب مرحوم نے حضرت سیح موعود کے سامنے پڑھا۔مولوی صاحب موصوف نے اس نمیلمہ کو اولیك هم الکافرون والی آیت سے ہی شروع کیا اور احمدیوں گونی طلب کر کے کہا کہ اگر تم مسیح موعود کو ہر ایک امری حکم نہیں ٹھہراؤ گے اور اس پر ایسا ایمان نہیں لاؤ گے جیسا سمانہ نبی کریم پہلا نے تو تم بھی ایک گونہ غیر احمدیوں کی طرح اللہ کے رسولوں میں تفریق کرنے والے ہونگے۔حضرت اویک کا ہجوم