کلمۃ الفصل

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 57 of 95

کلمۃ الفصل — Page 57

لفصل 125 جلد هي الجماعة بعنی میری امت تہتر فرقوں پرمنقسم ہو جائیگی وہ سب فرقے دوزخ میں جائیں گے سوائے ایک کئے۔اور معاویہ سے روایت ہے ک نبی کریم نے فرمایا کہ بہتر فرقے وزرع میں پڑینگے اور ایک جنت میں جائیگا اور وہ جنت میں جانے والا جماعت کا فرقہ ہوگا۔اب کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ مسیح موعود کا ماننا جز و ایمان نہیں ہے۔اگر ایسا ہے تو کیوں مسیح موعود کی جماعت جنت میں جائیگی اور مسیح موعود کے منکر بقبول نبی کریم فی النار ہو نگے۔یہ بات بالکل ظاہر ہے کہ ہر ایک وہ بات جس پر نجات کا مدار ہے جزو ایمان ہوتی ہے کیونکہ نجات کا پہلا ذریعہ ایمان ہے پس اگر مسیح موعود پر ایمان لانا ج د ایمان نہیں تو کیا وجہ ہے کہ مسیح موعود کے ماننے کے بغیر نجات نہیں ہے اور کیوں مسلمانوں کے بہتر فرقے آگ میں ڈالے جاویں گے ؟ اور پھر حدیث میں آتا ہے کہ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ایما رجل مسلم اكثر رجلا فات كان كا شراً والا كان هو الكافر (ابوداؤد ) یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جس مسلمان نے کسی مسلمان کو کا فر کہا پس اگر وہ کافر نہیں تو وہ خود کافر ہو جائیگا۔اس حدیث سے پتہ لگتا ہے کہ ایک پیچھے مسلمان کو کافر قرار دینے سے انسان خود کا فر ہو جاتا ہے۔اب جن لوگوں نے مسیح موعود پر کفر کافتوی لگایا ہے ہم انکو کس طرح مومن جان سکتے ہیں۔اور ظاہر ہے کہ ہر ایک وہ شخص جو سیم موعود کو سچا نہیں جانتا وہ آپ کو کافر قرار دیتا ہے کیونکہ اگر مسیح موعود سچا نہیں ہے تو نعوذ بالله مفتری علی اللہ ہے اور مفتری علی الله قرآن شریف کی رو سے کافر ہوتا ہے پس اس حدیث ہے پتہ لگا کہ نہ صرف وہ لوگ کافر ہیں جو صاف طور پر سیح موعود پر کفر کا فتو ی لگاتے ہیں بلکہ ہر ایک ہیں جو مسیح موعود کو نہیں مانتا وہ آپ کو کافر قرار دیکر مو جب حدیث صحیح خود کافر ہو جاتا ہے۔تقدیر را پھر ایک حدیث میں ہے کہ نبی کریم نے فرمایا کہ مسیح موعود میری قبر میں دفن ہو گا جسکے یہ معنی ہیں کہ میسج موجود کوئی الگ چیز نہیں ہے بلکہ وہ میں ہی ہوں جو بروزی طور پر دنیا میں آونگا اور حدیث مذکورہ کے یہ معنی لینے اپنی طرف سے نہیں کیئے بلکہ خود حضرت مسیح موعود نے اسکی یہی تشریح فرمائی ہے ملاحظہ ہو کشتی نوح صفحہ 10 - اب معاملہ صاف ہے اگر نبی کریم کا انکار کیفی ہے تو مسیح موعود کا انکار بھی کفر ہونا چاہیئے کیونکہ مسیح موجود نبی کریم سے الگ کوئی چیز نہیں ہے