کلید دعوت

by Other Authors

Page 72 of 211

کلید دعوت — Page 72

مضمون حوالہ بعیسی بن مریم خلقا و خلقا - مہد کی سیرت و صورت بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۱۷۱ میں عیسی بن مریم کی طرح ہو گا۔6 قال رسول الله صلى الله عليه وسلم المهدى من 1- اکمال الدین صفحه ۲۸۱ المطبعه ولدى اسمه اسمی و کنیته کنیتی اشبه الناس بي الحيدريه النجف خلقا و خلقا مهدی میرا بیٹا ہو گا جس کی نام کنیت میری 2 تعلیمات اسلام اور مسیحی اقوام ہوگی اور سیرت اور صورت میں میرے مشابہ ہو گا۔صفحہ ۲۲۹ نفیس اکیڈمی کراچی 3 الصراط السوبى في احوال المدى علامات ظهور مهدی علیه السلام فلکی علامات صفحه ۴۰۸ 1 اذا الشمس كورت جب لوگ ہدایت کے سورج سے تکویر :۲ استفادہ کرنا چھوڑ دیں گے۔سراجا منيرا آنحضور ﷺ کو سورج قرار دیا گیا ہے۔احزاب : ۴۷ ة لا يخرج المهدى حتى تطلع من الشمس اية مهدى اقتراب الساعه صفحه 10 نہیں آئے گا۔جب تک سورج میں نشان ظاہر نہ ہو لے۔-2 خسف القمر و جمع الشمس والقمر۔القيامه : ۸ تا " قرآن مجید میں یہ تو نہیں فرمایا گیا کہ چاند گہن اور چاند حكمة البالغة جلد اول صفحہ سورج کا اجتماع ایک ہی آن میں ہو گا۔بلکہ ان دونوں خبروں ۳۸ تا ۶۵۰ کو صرف عاطفہ واؤ کے ساتھ بیان کیا گیا ہے جو صرف جمع کے لئے آتا ہے تو مطلب یہ ہوا کہ قیامت سے پہلے چاند سے گہن لگے گا اور چاند سورج اکٹھا کئے جائیں گے۔۔۔۔اکثروں کا یہ کہتا ہے کہ دونوں کو اکٹھا کیا جائے گا یعنی دونوں کی روشنی نہ رہے گی"۔ا انا لمهدينا ايتين تنكسف القمر لاول ليلة من دار القطني صفحه ۱۸۸ الفتاوى رمضان وتنكف الشمس في النصف منه ولم احمد - شیشه صفحه ۳۰ الطبعه الاولی از هر تكونا منذ خلق الله السموت والارض - التراب الساعه صفحه ۱۰۶ مطبع مفید