کلید دعوت

by Other Authors

Page 65 of 211

کلید دعوت — Page 65

مضمون عبادہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنا کلام نازل النحل : 3 فرماتا ہے صرف انبیاء سے وحی خاص نہیں بلکہ مومنوں کو یہ حکم دیا۔1 ادعوني استعجب لكم تم دعا کرو میں اس کا جواب المومن : 36 رونگا۔2 اجيب دعوة الداع اذا دعان میں ہر پکارنے والے کی البقرہ: 187 پکار کا جواب دیتا ہوں 3 افمن يجيب المضطر اذا دعاه بے چین کی پکار کر جب النمل : 63 وہ پکارے کون قبول کرتا ہے؟ آیت استخلاف اور امت مسلمه سورۃ نور کی آیت استخلاف بھی تقاضا کرتی ہے کہ مسلمانوں میں بھی سلسلہ مکالمہ مخاطبہ الیہ کا جاری ہو۔چنانچہ آنحضور فرماتے ہیں۔حوالہ -1 لقد كان فيمن قبلكم من بنى اسرائيل رجال بخاری کتاب مناقب جلد دوم صفحه يكلمون من غير ان يكونوا نبيا فان يكن من 436 باب ما جاء في مناقب عمر ا متى أحد فعمر تم سے قبل بنی اسرائیل میں غیر نبیوں سے خدا تعالی کلام کرتا رہا ہے۔میری امت میں عمر کو یہ سعادت نصیب ہو گی۔2۔۔۔۔قالوا يا رسول الله كيف محدث قال تتكلم تاريخ الخلفاء صفحه 118 فصل في الملئكة على لسانه کہ فرشتے ان کی زبان سے کلام الحديث الواردة في فضلة کرتے ہیں۔-3 علماء امتى كا انبیاء بنی اسرائیل 1 المقاصد الحسنة في بيان كثير من الاحاديث المشتهرة على الالسنة صفحه 286 2 - مکتوب امام ربانی دفتر اول حصہ چهار سطح 72