کلید دعوت

by Other Authors

Page 33 of 211

کلید دعوت — Page 33

ہم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده الحسين الموعود ختم نبوت 1 مضمون ما كان محمد ابا احد من رجا لكم و لكن رسول الاحزاب : 41 الله وخاتم النبین حوالہ 2 اني عند الله في ام ا لكتاب خاتم النبين ان آدم -1 مسند احمد بن جنبل جلد 4 لمتجدل بين الماء والطين صفحہ 128 حديث العربا من بن سارية عن النبي فرمایا میں اللہ کے نزدیک ام الکتاب میں اس وقت سے خاتم 2۔کنز اعمال جلد 11 صفحہ 418 -2 النبین ہوں جبکہ آدم ابھی مٹی اور پانی میں لت پت تھا۔یعنی 3- نشر الطیب صفحہ 314-3:5 تخلیق انسانی سے بھی پہلے 3 صل على محمد وآل و آل محمد سيد ولد آدم و خاتم تذکرہ صفحہ 77 ایڈیشن چهارم مطیع النبین تو حضرت محمد ﷺ جو سید ولد آدم ضیاء الاسلام پریس 1977 اور خاتم النبین ہیں پر درود بھیج اور آپ کی آل پر بھی 4 ، ہم جس قوت ، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ آنحضرت ا حکم 17 مارچ 1905 ء کو خاتم الانبیاء مانتے اور یقین رکھتے ہیں اس کا لاکھواں حصہ بھی وہ لوگ نہیں مانتے آنحضرت ا کا اعلیٰ وارفع مقام خاتم النبین جماعت 1- روحانی خزائن جلدا احمدیہ کا جزو ایمان ہے صفحه 272 حاشیہ 2 روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 606 حاشیه در حاشیه 3- ازالہ اوہام حصہ اول صفحه 137