کلید دعوت

by Other Authors

Page 183 of 211

کلید دعوت — Page 183

مضمون ا ولا ياتل اولو الفضل منكم والسعة (نور: ۲۳) حوالہ السعة۔مالي وسعت آيت ومن يطع الله والرسول (نساء: ۷۰ ) ( مجمع البيان " عمدة ذ لك الفضل من الله جملہ تفاسیر شیعہ میں اولو البیان) صفحه ۱۳۱ ترجمه قرآن مولوی الفضل سے حضرت ابو بکر مراد ہیں یہ آیت حضرت ابو بکر کے فرمان علی صاحب فتح البیان زیر بارے ہے۔آیت مذا 2 الا تنصروه فقد نصره الله اذا خرجه الذين كفروا (توبه (۴۱) ثانی اثنین اذهما في الغار اذ يقول لصاحبه لا تحزن ان الله معنا فانزل الله سكينته عليه وايده بجنود لم تروها جملہ تفاسیر شیعہ میں حضرت ابو بکرہ مراد ہیں۔ثانی اثنین فرما کر حضرت ابو بکرہ کی تعریف فرمائی ہے اور مراد یہ ہے کہ حضرت ابوبکر ان تمام امور میں حضور کے شریک تھے۔ایمان، تقوی، ہجرت، مظلومی دشمنی سے خطرہ اور نصرت الہی وغیرہ۔ب حضور ﷺ نے باذن الى خطر ناک سفر میں حضرت ابو بکر خلاصه المنهج تفسیر حسن عسکری کو رفیق سفر بنایا۔ت۔اگر حضرت ابو بکر کے دل میں ایمان اور عشق رسول نہ ہوتا تو وہ ایسے خطر ناک سفر میں رفیق سفر نہ بنتے۔منافق ایسی قربانی نہیں کر سکتا۔اتخذوا ايمانهم جنة ج خدا اور رسول کے نزدیک حضرت ابو بکر کے سوا دوسرا کوئی صحابی اخلاص اور شجاعت میں اس قابل نہ تھا کہ وہ حضور کا رفیق سفر بنتا۔ابو بکر سب سے افضل صحابی تھے اور اشجع الصحابة خدا کو حضرت ابو بکر کی یہ قربانی اتنی پسند آئی کہ اپنے ابدی کلام میں اس کا ذکر کر دیا اور کسی صحابی کی کسی قربانی کا ذکر نہ کیا۔شب ہجرت حضرت علی کے بستر رسول پر سونے کا قرآن مجید میں ذکر نہیں کیا۔جبکہ حضرت ابو بکر کی رفاقت و (منافقون)