کلید دعوت — Page 92
بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام مضمون ضرورت زمانه حوالہ -1 ولقد ضل قبلهم أكثر الاولين 0 ولقد ارسلنا فيهم السانات : ۷۳۷۲ منذرين۔2 ان علينا للهدى۔الليل ۱۳: -3 ربنا لو لا ارسلت الينا رسولا فنتبع ايتك من قبل ط:۱۳۵ نقص ۴۸ ان نزل و نخزی -4 كان الناس امة واحدة فبعث الله النبين مبشرين البقره: ۲۱۴ 5- ۱۸۷۹ء میں مولانا الطاف حسین حالی نے اسلام کی حالت کا نقشہ مسدس حالی میں کھینچا ہے رہا دین باقی نه اسلام باتی مسدس حالی صفحه 47 ایک اسلام کا گیا نام باقی تباہی کے خواب آرہے ہیں نظر کی ہے انے والی سحر کچھ ایسی کہ بنائے نہیں بنتی بگڑی ہے کچھ ہے اس سے ظاہر یہی حکم قضا ہے فریاد ہے اے کشتی امت کے نگہباں بیرہ یہ تباہی کے قریب آن لگا -6- علامہ اقبال نے مسلمانوں کی حالت زار یوں بیان کی۔ہے۔الف مسجدیں مرضیه خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے بانگ در اصفحه 203