کلید دعوت — Page 80
کاٹنے کے ہیں۔مضمون مہدی کے زمانہ میں طاعون ظاہر ہوگی۔حوالہ بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۲۳۲ باب الرجعة -۱ اکمال الدین صفحه ۳۴۸ مواصلات علامت الصراط السوی ترجمہ عقائد توریشی صفحه ۲۲۵ ۳- ابن کثیر سوره نمل آیت ۸۲ 1 حضرت علی نے فرمایا جب امام موعود آئے گا تو اللہ تعالٰی اس ینابیع المودة جلد ۳ صفحه ۹۰ باب الثالث السبعون کے لئے اہل مشرق و مغرب کو جمع کر دے گا۔-2 حضرت امام باقر نے فرمایا امام مہدی کے نام پر ایک منادی المهدی الموعود المنتظر کرنے والا آسمان سے منادی کرے گا اس کی آواز مشرق عند علماء اهل السنة والا میں بسنے والوں کو بھی پہنچے گی اور مغرب میں رہنے والوں کو سامية صفحہ ۲۸۴ بھی یہاں تک کہ ہر سونے والا جاگ اٹھے گا۔-3 امام جعفر صادق فرماتے ہیں ہمارے امام قائم جب مبعوث ہوں مہدی موعود ترجمہ بحار الانوار جلد گے تو اللہ تعالی ہمارے گروہ کے کانوں کو شنوائی اور آنکھوں کی سلا صفحہ ۹۷۹ زیر عنوان علامات امام بینائی کو بڑھارے گا یہاں تک کہ یوں محسوس ہو گا کہ امام قائم اور ان کے درمیان کا فاصلہ ایک مرید یعنی سٹیشن کے برابر رہ گیا ہے۔چنانچہ جب وہ ان سے بات کریں گے تو انہیں سنیں گے اور ساتھ دیکھیں گے جبکہ وہ انام اپنی جگہ پر ہی تھرا ر ہے گا۔الترمان - مومن امام مہدی کے زمانہ میں مشرق میں ہو گا اور اپنے اس نجم الثاقب صفحہ ۱۰۱ از میرزا حسین بھائی کو دیکھ لے گا جو مغرب میں ہے اور جو مغرب میں ہوگا نوری وہ اپنے بھائی کو جو مشرق میں ہو گا دیکھ لے گا۔-4 حضرت شاہ رفیع الدین صاحب فرماتے ہیں بیعت کے وقت ترجمہ قیامت نامہ صفحہ ۴ آسمان سے ان الفاظ میں آواز آئے گی کہ یہ اللہ کا خلیفہ مہدی ہے اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو اور یہ آواز اس جگہ کے خاص دعام سنیں گے۔امام مہدی کے زمانہ میں اس کے ماننے والوں کی قوت سامعہ اور