کلید دعوت — Page 79
مضمون حوالہ 2- الا ان المسيح الدجال اعور العين المينى كانه صحیح مسلم کتاب الفتن جاب في ذكر عينه عنبة طافئة۔وجال دائیں آنکھ سے کانا ہو گا۔جو بیھٹے الرجال ہوئے انگور کی طرح ہوگی۔3 دجال کی دونوں آنکوں کے درمیان ک - ف - رلکھا ہو گا۔مسند احمد بن ضبل جلد ۵ صفحہ ۳۸ جسے ہر پڑھا لکھا اور ان پڑھ پڑھ لے گا۔-4 فمن ادركه منكم فليقرا عليه فواتح سورة مشكوة كتاب الفتن باب في ذكر الكهف تم میں سے جو شخص بھی دجال کو ملے وہ سورۃ الرجال صفحہ ۳۴ اور سنن ابوداؤد الکہف کی ابتدائی آیات پڑھے یہ ان کے فتنے سے تمہیں کتاب السلامم محفوظ رکھے گی۔5 لفظ دجال کے لغوی معنی ہیں - کذاب - ڈھانپ لینے والی چیز ۳ سیر و سیاحت کرنے والا بڑا مالدار اور خزانوں کا مالک ۵- سونا ۶۔ایسا گروہ جو اپنی کثرت سے زمین کو ڈھانپ لے لے۔ایسا تاجر جو ہر ایک جگہ سے دوسری جگہ مال لئے پھرے۔تاج العروس زیر لفظ دجال - دجال کو ایک صحابی رسول نے خواب میں گر جا میں جکڑا ہوا صحیح مسلم کتاب الفتنا باب دیکھا اور حضور ﷺ کو وہ خواب سنائی۔طاعون کا نشان خروج الدجال ولكنه في الدرمن عمل: ۸۳ -1 اخرجنا لهم دابة من الارض تكلمهم 2۔۔۔فير سل اله عليهم النغف في رقابهم فيصبحون صحیح مسلم کتاب الفتن باب في الذكر فرسی کموت نفس واحدة خدا تعالی ان کی گردنوں میں پھوڑا نکالے گا جس سے وہ ایک شخص کی موت کی طرح اکٹھے مر جائیں گے۔-3 تخف کے معنے طاعون اور پھوڑا کے ہیں۔الدجال عربی ڈکشنری مصنفہ Lane -4 خدا تعالی ان پر موت احمر اور موت ابیض قائم کرے گا۔بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۱۵۶ موت ابیض طاعون ہے۔-5- امام باقر فرماتے ہیں امام حسین کے نزدیک تکلم کے معنے