کلید دعوت — Page 68
مضمون ہو گئی ہے سے مراد یہ ہے کہ وہ نبی آگیا جس کے وجود میں نبوت اپنی تمام تر وسعتوں اور رفعتوں کے ساتھ مکمل ہو گئی۔حوالہ ب حضرت علامہ ابن حجر فرماتے ہیں۔اس حدیث میں فتح الباری باب خاتم النبین جلد 6 شریعت کی تعمیل کی طرف اشارہ ہے۔صفحه 559 دار نشر الكتب الاسلامیه لاہور 2 انا المقفى معناه المتبع النبيين عليه السلام - المال الاكمال شرح مسلم جلد 6 آنحضور ﷺ کا ایک نام المقفی ہے۔جس کا مطلب ہے وہ صفحہ 143 ال -3 عظیم شخص جس کی اتباع انبیاء کریں۔انا العاقب والعاقب الذي ليس بعده نبي۔فرمایا مشکوۃ جلد سوم باب اسماء النبی صفحه میرا نام العاقب ہے۔جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔130 2 شمائل ترمذی باب فی اسماء رسول الله ا ليس بعدہ نبی یہ کسی راوی یا صحابی کے الفاظ ہیں۔مرتاکہ جلد 5 صفحہ 576 حاشیہ مشکوة ا هذا قول الزهرى ليس بعده نبی یه امام زهری شمائل ترندی مجتیائی بین السطور کا قول ہے۔انا العاقب الذى ليس بعده احد میں وہ عاقب مسلم كتاب الفضائل باب في ہوں جس کے بعد کوئی نہیں اسمائه 4 سيكون في امتى ثلاثون كذابون كلهم يزعم انه ( ترمذی ابواب الفتن باب لا نبي انا خاتم الانبياء لا نبی بعدی فرمایا میری است تقوم الساعة حتى يخرج میں میں کذاب ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ خیال کرے گا کہ وہ نبی ہے میں خاتم الانبیاء ہوں میرے بعد کوئی نی نہیں۔موز ابون۔ا۔تمہیں دجالوں کی تعداد بہت پہلے پوری ہو چکی ہے۔-1- شرح مسلم المال الا کمال جلد 7 صفحہ 458 -2 فتح الجيد شرح كتاب التوحيد صفحہ 232