کلید دعوت — Page 64
مضمون حوالہ 5 آيت وهو يتولى الصالحین کے مطابق مقربین کی تقسیمات الہیہ جلد 2 صفحہ 123 علامت ہے کہ فرشتے مریم کی طرح اسے پکارتے ہیں -6 خلاصہ کلام یہ کہ غزالی کے نزدیک اصل معرفت صوفیاء کی انوار اولیاء کامل صفحہ 205 حصہ ہے جو ذوق ، وحی، کشف انہی کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔دوم طبع سوم 1968ء یہ لوگ بغیر کسی واسطہ کے دیدار حق سے مشرف ہوتے ہیں۔7 اے سننے والو سفوا ہمارا خدا وہ خدا ہے جو اب بھی زندہ ہے الوصیت صفحہ 14 روحانی خزائن جیسا کہ پہلے زندہ تھا اور وہ ہوتا ہے جیسا کہ وہ پہلے بولتا تھا نمبر 10 صفحہ 300 اس کی کوئی صفت معطل نہیں ہوگی۔-8 زندہ ذہب وہ ہے جس کے ذریعہ زندہ خدا ہے۔زندہ خدا مجموعه اشتہارات جلد 2 صفحہ 311 دہ ہے جو ہمیں بلا واسطہ ملہم کر سکے۔میں تمام دنیا کو خوشخبری دیتا ہوں کہ وہ زندہ خدا اسلام کا خدا ہے۔- اسلام اس وقت موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے۔ضمیمہ انجام آتھم صفحہ 62 -10 اب الہام کی شکل جو حضرات اولیاء میں ہوتی ہے اس سے مقدمہ ابن خلدون اردو صفحہ 439 بھی انکار نہیں کیا جا سکتا جب جانوروں تک کو مثلاً شہد کی مترجمہ مولانا سعد حسن خان یوسفی مکھی کو الہام ہوتا ہے تو انسان کو کیوں نہ ہو جو اشرف المخلوقات ہے۔غیر انبیاء کو وحی الهی قرآن مجید سے ثابت ہے کہ غیر غیوں کو بھی وحی اور الہام شوری 52 ہوتا ہے و ماكان بشر ان يكلمه الله الا وحيا۔۔۔-1 جیسا کہ حضرت موسیٰ کی والدہ کو الہام ہوا۔2 حضرت عیسی کی والدہ کو الہام ہوا۔-3 حضرت عیسی کے حواریوں کو الہام ہوا۔حتی کہ شہد کی مکھی کو وحی ہوتی ہے۔39: العمران : 43 المائدة: 113 النحل : 69 -5 يلقى الروح من امره على من يشاء من عباده مومن : 14 ليندر يوم التلاق -6 ينزل الملئكة بالروح من امره على من يشاء من