کلید دعوت — Page 161
مضمون فتنہ ارتداد کا تدارک ہوا۔قرآن مجید محفوظ کیا گیا جنگوں میں فتوحات ہو ئیں iv اسلامی سلطنت کو ترقی اور استحکام حاصل ہوا - نظام دین جاری ہوا۔جس پر آج تک عمل ہو رہا ہے اعتراض آیت استخلاف میں وعدہ ساری قوم سے ہے نہ کہ : افراد سے۔جواب چند افراد کی نمائندگی سے مراد نیابت کے طور پر تمام قوم ہوا کرتی ہے۔مثلاً چند انگریز بادشاہ ہوئے مراد قوم کی جاتی ہے۔وجعلكم ملو کا کیا تمام یہودی بادشاہ بنے تھے؟ المائده : ۲۱ لله۔۔۔۔۔۔۔قالوا انو من بما انزل علینا کیا ہر یہودی پر کتاب بقرة : -iv اتری؟ لا ينال عهدی الظلمین کیا ہر شخص آل ابراہیم کا بقرة : ۱۲۵ امام بنا؟ معلوم ہوا قومی انعام بعض افراد کو مل جائیں تو پوری قوم ہی منعم علیہ کبھی جاتی ہے۔" منکم " میں مسن بیانیہ نہیں بلکہ عفیہ ہے۔کیونکہ ضمیر پر من بیا نیہ کبھی نہیں آتا حضرت علی کی خلافت بلا فصل 1 شیعه دلیل آیت انما ولیکم الله ورسوله والذين المائده :۵۶ امنوا الذين يقيمون الصلوة ويئوتون الزكوة و هم راکعون میں حضرت علی کی خلافت بلا فصل کا ذکر ہے۔جواب انما کلمہ حضر ہے والذین امنو سے مراد اگر حضرت علی ہی مراد ہیں تو بقیہ شیعہ عقیدہ کے ائمہ حضرات ولی نہ رہے۔ولی کے معنے دوست خیر خواہ اور حاکم کے ہیں۔لفظ مشترک حوالہ