کلید دعوت — Page 139
نہیں۔مضمون 12 تو خداوند اپنے خدا کو سجدہ کر 13 تمہارا باپ ایک ہی ہے جو آسمانی ہے۔14- ہمارا خداوند ایک ہی خدا ہے۔15- اکیلا خدا ہی نیک ہے۔16 - سوائے اس کے کوئی خدا نہیں۔17- نیک تو صرف ایک ہی ہے۔18 عزت جو خدائے واحد کی طرف سے ہوتی ہے۔19- میرا خدا مجھ سے بڑا ہے۔20- اس زندہ خدا کی طرف پھر۔-21 جس خدا نے زمین و آسمان پیدا کیا۔-22- خدا ایک ہی ہے۔23- سوائے ایک کے اور کوئی خدا نہیں۔24 مسیح کو خدا نہیں کہتا۔حوالہ ا سلاطین ۲۳ : ۸ متی ۴:۱۰ متی ۲۳:۹ مرتی ۱۲:۲۹ مرقس ۱۰:۱۸ مرقی ۱۲:۳۲ لوقا ۱۹ : ۱۸ یوحنا ۵:۴۴ یوحنا ۱۳:۲۸ اعمال ۱۵ : ۱۳ ا عمال ۲۴ : ۱۷ کلیتوں ۳:۲۰ ا کر نتھوں ۸:۴۶ کر تھوں ۳ : ۱۲ 25 ہماری امید اس زندہ خدا پر ہے جو ایمانداروں کا نجی ہے۔1- تمتمس ۲۰:۱۰ 26- سب کا خدا اور باپ ایک ہی ہے۔27- تو ایمان رکھتا ہے کہ خدا ایک ہی ہے۔مسیح میں خدائی صفات نہ تھیں بدی تیرے ساتھ نہیں رہ سکتی۔افیوں ۲ : ۴ یعقوب ۲:۱۹ زیور ۵:۴ نہ تو خدا بدی سے از مایا جاتا ہے نہ وہ کسی کو آزماتا ہے۔یعقوب ١:١٣ مسیح شیطان سے از مایا گیا اور شیطان مسیح کے ساتھ چالیس متی ۱ : ۴ دن تک رہا۔2۔وہی زندہ خدا لو جو ہمیشہ سے قائم ہے اس کی سلطنت کو زوال دانی ایل ۶:۳۶ نہیں۔جبکہ مسیح نے چلا کر جان دی۔رومیوں ۵:۶ یوحنا ۳۰ : ۱۹ متی ۲۷:۵۰