کلید دعوت

by Other Authors

Page 12 of 211

کلید دعوت — Page 12

آخرین مضمون حوالہ 1 مشكوة صفحه 184 اس کتاب کے ذریعہ اللہ تعالٰی بعض اقوام کا رفع اور 2۔کنز العمال جلد اول صفحہ 129 دوسروں کا مقام گرا دے گا۔3 حضرت رسول اکرم ﷺ نے حضرت سعد بن ابی وقاص بخاری کتاب الوصايا باب ان عیادت کے موقعہ پر فرمایا عسى الله ان يرفعک یترک ورثة اغنیاء جلد 2 فينتفع بک ناس ویفر یک آخرون کہ اللہ تعالی سفر 47 آپ کو بلند مکام عطا کرے گا اور تیرے ذریعہ بعض لوگ تو فائدہ اٹھائیں گے۔جبکہ دوسروں کو نقصان پہنچے گا۔4 كل يوم هو فى شان يغفر ذنبا و يكشف كربا و بخاری کتاب التفسیر يرفع قوما ويضع آخرين بہر روز اللہ تعالی ایک نئی شان سورة الرحمن جلد دوم صفحه 1021 کا اظہار فرماتا ہے وہ گناہوں کو بخشا اور تکالیف دور کرتا ہے۔ایک قوم کا رفع فرماتا ہے تو دوسری کو گرا دیتا ہے۔-5 فقال له النبي صلى الله عليه وسلم رفعک الله کنزل العمال جلد 7 صفحہ 68 یا عم حضرت عباس کی عیادت کو آنحضور ﷺ تشریف لے گئے تو انہوں نے آپ کو اپنی جگہ پر بٹھایا تو آپ نے فرمایا اے میرے چاندا آپ کا رفع فرمائے۔-6- ان التواضع يذيد صاحبه رفعة فتواضعوا يرفعكم - صافی شرح اصول کافی کتاب الله تواضع عاجزی کرنے والے کے مقام کو بلند کرتی ہے۔الایمان والکفر جز چہارم باب پس تم انکساری اختیار کرو اللہ تعالی تمہارے مقام کو بلند التواضع صفحہ 220 کر دے گا۔-2 كنز العمال جلد 2 صفحہ 25 -7 رب اغفر لي وارحمني اجبرني و ارزقنی و ارفعنی این ماجه صفحه 64 دعا بين السجدتین اے اللہ مجھے بخش اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے ہدایت عطا فرما | صفحہ 451 اور مجھے رزق عطا کر اور میرا رفع فرما (یعنی میرے درجات بلند کی -8 اللهم ارفعنى ولا تضعنى والله يرفع من يشاء بخاری جلد 3 صفحہ 22 و يخفض اے اللہ مجھے بلند کر اور ذلیل نہ کر۔اللہ جس کو چاہتا ہے بلند کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے۔