کلید دعوت — Page 125
مضمون دعا ایمان کے ساتھ ہو تو قبول ہوتی ہے۔حوالہ یعقوب ۱۷ - ۵:۱۵ خداوند شریروں سے دور اور صادقوں کی سنتا ہے۔امثال ۲۹ : ۱۵ صادق کو خدا نجات دیتا ہے۔زبور ۴۰-۳۷:۳۶ تریور کے - ۱۷:۰۶ iv خدا تو کل کرنے والوں کو مخالفوں سے بچاتا ہے۔- خدا گنہگار کی دعا نہیں سنتا نیک کی ضرور سنتا ہے۔یوتا ۹:۳۱ vi خدا کا وعدہ ہے تو مصیبت میں مجھے پکار میں تیری سنو گا اور زیور ۹-۱۵ :۵۰ تجھے بچاؤں گا۔vi مسیج خود لوگوں کو ہدایت دیتے رہے کہ مانگو تو دیا جائے گا۔متی نے ہے - چنانچہ خدا ترسی کے باعث اس کی دعا سنی گئی 7 مسیح نے آسمان سے فرشتے کو اترتے دیکھا جس نے آکر عبرانیوں کے :۵ لوقا ۲۲:۴۳ یوتا ۳۰-۱۲:۲۸ صحیح کو تسلی دی۔- (أ) خدا تعالی بھی مسیح کا خون بہانا نہیں چاہتا تھا۔اس لئے مسیح متی ۲:۱۳:۲۰ کو بچپن میں مصر میں لے جانے کی تلقین کی گئی۔گرفتاری کی رات پیلاطوس کی بیوی کو انذاری خواب متی ۱۹ : ۲۷ آئی۔iv کری عدالت پر پیلاطوس نے بیوی کا پیغام سن کر 1 یوحنا 1 : 19 مسیح کو چھوڑنے کی کوشش کی۔2 متی ۱۸ ۱۷ : ۲۷ 3- مرقس ۱۰-۹ : ۱۵ پیلاطوس نے پوچھا کہ اس میں کیا برائی ہے۔1 مرتی ۲۳:۲۲ 2- لو تا ۱۴ : ۱۵ vi چھوڑنے کے ارادہ سے کہا میں اس میں کوئی جرم نہیں اسے کہا : پاتا۔1- لوقا ۲۰-۱۴ : ۲۳ 2- یوحنا ۳۹ - ۱۸:۳۸ 3 یوحنام : 19 vi جب یہودی نہ مانے تو پیلاطوس نے بریت کے اظہار کے متنی ۲۴-۱۷ : ۲۷ لئے اپنے ہاتھ دھوئے۔ساتھ صلیب پر چڑھنے والے ڈاکوؤں نے طعن کیا۔1- مرقس ۳۵ : ۱۵ 2 متی ۴۴ : ۲۷