کلید دعوت

by Other Authors

Page 84 of 211

کلید دعوت — Page 84

آجائے گا۔مضمون حوالہ نور الانوار صفحه ۲۱۵ 11 اثنا عشری کے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ انیسویں صدی کا رسالہ برہان نومبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۴۷ آغاز ہی امام مہدی کا زمانہ خروج ہے۔12 - ۱۸۸۴ء سے چودھویں شروع ہوگی اور نزول عیسی علیه ترجمان و با یه صفحه ۴۲ السلام و ظهور المهدی و خروج دجال اول صدی میں ہو گا۔النجم الثاقب جلد ۲ صفحہ ۲۲۳ -13- البتہ زمانہ بعثت مہدی کا یہی ہے۔-14 گوینده شاه ولی اللہ محدث دهلوی تاریخ ظهور او در لفظ حجج الکرامته صفحه ۳۹۳- چراغ دین یافته بحساب جمل عدد و یکهزار دو صد شصت دہشت مهدی کی تاریخ ظہور چراغ دین یعنی ۱۲۶۸ھ میں ہے۔15- ۱۳۰۰ ہجری کے بعد مری کا انتظار چاہے اور شروع صدی - اربعین فی احوال المحمد لین ، تحفہ میں حضرت کی پیدائش ہے۔-16 ظهور عینی و مهدی چودھویں صدی میں ہو گا۔اثنا عشریه اشاعۃ اللہ جلد 4 صفحه الله -17 آفتاب مهدویت اس قدر طلوع کے قریب آگیا ہے کہ اس مہدی کے انصار اور ان کے فرائض صفحه ۲۸ کی کرنیں نظر آنے لگی ہیں۔-18- آون اٹھترے جاون ستانوے ہور بھی اٹھی مرد کا چیلا" گرنتھ تنگ محلہ صفحہ ۷ ۳۔یعنی ۱۸۷۸ سے ۱۸۹۷ تک بمطابق ۱۸۲۱ء سے ۱۸۴۰ء تک کا درمیانی عرصہ وہ ہے جب ایک خاص مرد کا چیلا ظاہر ہو گا۔-19 " تاں مردا نے پچھیا گو روجی بھگت کبیر جیسا کوئی ہور بھی دنیا جنم ساکھی بھائی بالا والی وڈی ساتھی اے" سری گورو نانک جی آکھیا مردا نے آ اک بیٹا صفحه ۲۵۱ مفید عام پریس گلاب سنگھ ہوی۔پر اساں تو پچھے سو برس توں بعد ہوئی۔صفحہ ۲۷ شائع کردہ پنجاب یونیورسٹی چنڈی گڑھ 20۔بہت سے اہل کشف مسلمانوں میں سے جن کا شمار ہزار سے تحفہ گولڑویہ صفحہ ۱۳۴ بھی کچھ زیادہ ہو گا۔۔۔۔۔بالاتفاق کہہ گئے ہیں کہ مسیح موعود کا ظہور چودھویں صدی کے سرے ہرگز تجاوز نہ کرے گا۔۔۔ممکن نہیں وہ سب جھوٹے ہوں۔-21- میسی جو آنے والا تھا وہ پیدا ہو گیا ہے۔(گلاب شاہ جمال پور) نشان آسمانی