کلید دعوت — Page 81
مضمون حوالہ با صره اتنی تیز کر دی جائے گی کہ اگر متبعین ایک ملک میں ہوں تحذیر المسلمین صفحہ ۷۰ گے اور امام دوسرے ملک میں تو وہ امام کو دیکھ لیں گے اس کا کلام سن سکیں گے اور اس سے آزادی سے بات چیت کر سکیں گے۔-6 نواب نور الحسن صاحب فرماتے ہیں ایک عام ندا ہوگی جو اقتراب السامعہ صفحہ ۷۷ ) دوسری زمین والوں کو پہنچے گی ہر زبان والا اپنی اپنی زبان میں اس کو سنے گا۔متفرق علامات 1۔واذا الوحوش حشرت چڑیا گھر بنائے جائیں گے۔تکویر ۶۰ -2 واذا البحار تجرت بند باندھ کر نہریں نکالی جائیں گی۔تکویر: A: -3 واذا النفوس زوجت باہمی رابطہ بڑھا دیے جائیں گے۔تکویر ۸۰۔4 از علامات واقعه وقوع زلزله و طاعون شدید است زلزلے کفایتہ الموحدین جز ۳ صفحه ۴۲ آئیں گے۔- يهلك الله في زمانه الملل كلها الا اسلام اس کے ابوداؤد کتاب السلام باب مخروج زمانہ میں اسلام کے سوا تمام ملتوں کو اللہ تعالٰی بلاک کردیگا الدجال مسند احمد بروایت ابن عمر عورتیں باوجود لباس کے ننگے بدن ہوں گی۔7 عورتیں اونٹ کے کو ہان کی طرح بال رکھیں گی۔مسند احمد بروایت ابن عمر - اول اشراط الساعة نار تحشر الناس من بخارى المشرق الى المغرب ایک آگ لوگوں کو مشرق سے وگوں کو نہ مغرب کی طرف دھکیلے گی۔جارا سماٹرا میں آگ لگی جو مشرق سے شروع ہوئی اور مغرب اقتراب الساعتہ صفحہ ۲۷ کی طرف پھیلتی چلی گئی۔- عرب کا ریگستان سرسبز و شاداب ہو جائے گا۔10 - قبر پرستی عام ہو جائے گی۔11- شعر و شاعری کا رواج ہو گا۔پانچ الموده صفحه ۴۳۰ حار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۲۹ بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۲۶