کلید دعوت

by Other Authors

Page 70 of 211

کلید دعوت — Page 70

بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و علی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود ظهور امام مهدی علیه السلام مضمون حوالہ -1 كيف انتم اذا نزل ابن مريم فيكم واما مكم منكم - بخاری کتاب الانبیاء باب نزول تمہارا کیا حال ہو گا جب تم میں ابن مریم نازل ہوں اور وہ تم عیسی بن مریم جلد ۲ صفحہ ۱۲۲۔ریم نازل ہوا میں تمہارے امام ہوں گے۔۔۔الف فیکم اور منکم " میں "کم" کے اول مخاطب صحابہ کرام ہیں جیسا کہ صحابہ میں نزول مسیح نہیں ہوا اس لئے اب صحابہ کی بجائے "کم" سے مراد امت مسلمہ ہے۔اسی طرح ابن مریم سے بھی مراد مٹیل ابن مریم ہو گا۔ب " اما کم" میں رفعی حالت خبر ہونے کی وجہ سے ہے اور "ھو" اس کا متبداء مخذوف ہے اور مطلب یہ ہے "وہ تم میں تمہارا امام ہو گا"۔ج " نزول" کا لفظ آسمان سے نازل ہونے کے لئے نہیں بلکہ نزول کا لفظ قرآن مجید اور احادیث میں کسی چیز کی افادیت اور اہمیت کی وجہ سے استعمال ہوتا ہے۔مثلاً صحیح مسلم بیان نزول عیسی بن مریم ال جا کہا۔أ ان من شيء الا عندنا خزائنه و ما ننزل الا بقدر الحجر : ۲۲ معلوم۔ا ينزل لكم من السماء رزقا انزل لكم من الانعام ثمانية ازواج مومن : ۷۴ الزمر : ۷ قد انزلنا عليكم لباسا يوارى سوا تكم وریشا اعراف : ۲۷ وانزلنا الحديد فيه باس شدید الحديد :۲۶