کلید دعوت — Page 66
مضمون حوالہ -4 آج ایک شخص متقی، صالح صادق دعوئی کرے کہ جو مجھے اثبات الالبام والبيعة صفحہ 148 الہام ہوتا ہے اور مجھے غیب سے آواز آتی ہے تو ہم اس کو زیر مغالطہ نمبر 165 اردو ترجمہ سچا جانیں گے اور بحکم شریعت تمام اہل اسلام پر لازم ہے کہ مولوی محمد حسن صاحب اس کو سچا سمجھیں۔5- حضرت امام جعفر صادق کا قول ہے الهام قبول کا وصف ہے بغیر الہام استدلال کرنا برے لوگوں کا تذکرہ الاولیاء صفحہ 33 کام ہے۔- حضرت عمر نے حضرت سعد بن ابی وقاص کو ایرانیوں کے الوثائق العباسیہ فرمان بنام سعد بن خلاف جنگ کے دوران لکھا مجھے القاء ہوا ہے کہ تمہارے ابی وقاصد صفحہ 303 مقابلے میں دشمن کو شکست ہوگی۔7 حضرت عمر نے دوران خطبه کشفی نظارہ دیکھ کر يا سارية مشكوة باب الكرامات فصل سوم الجبل فرماتے ہوئے ہدایات دیں۔- حضرت ابو حنیفہ رات کو یہ آواز سنتے اے ابو حنیفہ تونے روح البیان جلد نمبر صفحہ 144 زیر میری خدمت کو خالص کیا۔اور میری معرفت کو کمال تک آیت فانيماتولو افثم وجه پہنچایا اس لئے میں تجھے اور قیامت تک تیری کچی اتباع کرنے اللہ والوں کو بخش دوں گا۔و تذکره اولیاء مصنفہ فرید الدین عطاء میں جن بزرگوں کے الہامات کو درج کیا گیا ہے۔مندرجہ ذیل ہیں۔حضرت اویس قرنی۔حضرت خواجہ حسن بصری۔حضرت مالک تذکرہ اولیاء بن دینار " - حضرت حبیب عجمی - حضرت رابعہ بصری۔حضرت ابراهیم ادهم - حضرت ذوالنون مصری۔حضرت بایزید سطائی - حضرت عبداللہ بن مبارک۔حضرت محمد علی حکیم الترندی" - حضرت عبدالله ضيف "۔حضرت جنید بغدادی"۔ابوالحسن فرقائی۔حضرت ابو بکر شیلی و غیره امام مہدی کو وحی ہوگی -1 امام مهدی الهام کے ذریعہ شریعت کی باریکیاں سمجھ کے