کلید دعوت — Page 57
مضمون حوالہ -6 و في المعارف والعلوم والحقيقة تكون جميع شرح نصوص الحکم صفحه 42 الانبياء والاولياء تابعين له كلهم معارف علوم اور حقیقت میں تمام اولیاء انبیاء اس کے تابع ہوں گے۔7-۔۔۔۔۔۔لك انه يلهمه الشرع المحمدى -8 -1 اس پر شریعت محمدی الہام کی جائے گی۔دراسات اللبيب صفحة 225 انسان کامل اردو باب 61 صفحه 270 فيرسل وليا ذا نبوة مطلقة ويلهم بشرع اليواقيت والجواهر جلد 2 محمد و يفهمه على وجه كالا ولياء المحمدين حضرت مسیح موعود اور دعویٰ نبوت کی حقیقت صفحہ 79۔1 میں نبی اور رسول نہیں ہوں باعتبار نے دعوئی اور نئے نام نزول المسیح صفحہ 3 کے۔اور میں نبی اور رسول ہوں یعنی باعتبار فلیست کاملہ کے۔وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انو کاس ہے۔۔2 جس جس جگہ میں نے نبوت یا رسالت سے انکار کیا ہے ایک غلطی کا ازالہ صرف ان معنوں سے کیا ہے کہ میں مستقل طور پر کوئی شریعت لانے والا نہیں ہوں۔اور نہ ہی مستقل طور پر نبی ہوں۔مگر ان معنوں سے کہ میں نے اپنے رسول مقتداء سے باطنی فیوض حاصل کر کے اور اپنے لئے اس کا نام پاکر اس کے واسطہ سے خدا کی طرف سے علم غیب پایا ہے۔رسول اور نبی ہوں۔مگر بغیر کسی جدید شریعت کے۔اس طور کا نبی کہلانے سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا۔3 اور لعنت ہے اس شخص پر جو آنحضرت ﷺ کے فیض سے علیحدہ ہو کر نبوت کا دعوئی کرے۔مگر یہ نبوت آنحضرت کی نبوت ہے نہ کوئی نئی نبوت اور اس کا مقصد بھی