کلید دعوت

by Other Authors

Page 55 of 211

کلید دعوت — Page 55

مضمون 29 حوالہ ا هذا عند خروج المهدى یعنی یہ غلبہ امام مہدی کے زمانہ میں ہوگا۔تفسیر ابن جریر اور تفسیر القرطبی زیر آیت هو الذي ارسل رسوله سورة الصعب ب ذ لك عند نزول عیسی ابن مريم حين تصير تفسیر ابن جریر اور روح البیان زیر الملة واحدة يعنى يہ غلبہ عیسی ابن مریم کے نزول کے آیت ھو الذی ارسل رسوله وقت ہو گا۔جب تمام بنی نوع انسان ایک لمت واحده بن بالهدی جائیں گے۔ج- نزلت في القائم من آل محمد یہ امام القائم جو آل بحار الانوار جلد 13 صفحہ 12 محمد ﷺ سے ہوں گے کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔د مراد از رسول دریں جا امام مہدی موعود غاليه المقصود جلد 2 صفحہ 123 است۔آیت میں " رسولہ " سے مراد امام مہدی ہیں۔2 واخرين منهم لما يلحقوا بهم۔۔۔۔سورة المجمعة : 4 لو كان الايمان معلقا عند الثريا لنا له رجل او بخاری کتاب التفسير سورة المجمعه رجال من هولاء تغییر صافی سورة الجمعه تفسیر مجمع البيان سورة الجمعه ب ہوئی جار اللہ ترکی عالم لکھتے ہیں۔هم رسل الاسلام فی الامم کہ وہ اسلام کی امتوں میں کتاب فی حروف اور محل السور رسول ہوں گے۔مطبوع 17۔2۔42 -3 افمن كان على بينة من ربه و يتلوه شاهد منه۔۔۔۔۔۔سورة هود : 18 جس شخص نے قرآنی مضامین اور احکام اسلام کی تصدیق کرنی اور امت کی اصلاح میں صداقت کی گواہی دیتی ہے۔لازمی طور پر اس پر امور نہیں کھولے جائیں گے۔جس کی وجہ سے اسے امتی نبی کا نام دیا جاتا اس آیت کے مطابق ہے۔-4 لفظ امام مہدی میں ہی نبوت کا مفہوم شامل ہے۔انبیاء علیهم السلام کا ذکر کر کے فرمایا : و جعلنهم ائمة يهدون بامرنا۔۔۔الانبياء : 14