کلید دعوت

by Other Authors

Page 54 of 211

کلید دعوت — Page 54

مضمون حوالہ 7 ہاں لانبی بعدی آیا ہے۔جس کے معنے نزدیک اہل علم کے یہ اقتراب الساعۃ صفحہ 162 ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع تایخ نہ لائے گا۔8- فانقطع حكم نبوة التشريع بعدد آپ ﷺ کے الانسان الکامل باب 36 صفحہ 76 جد شریعت والی نبوت کا حکم منقطع ہو چکا ہے۔و قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فاني اخر مختصر شرح نودی مترجم جلد سوم الانبياء و ان مسجدى اخر المساجد صفحه 403 مجھے انبیاء میں آخری مقام حاصل ہے اور میری اس مسجد کو کتاب الحج باب فضل الصلوة مساجد میں آخری مقام حاصل ہے۔یعنی آئندہ جو مسجد بھی مسجدی مدینہ۔بنے گی اور اس کی اتباع میں بنے گی۔۔10 لو كان موسی و عیسى حيين لما وسعهما الا الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 20 اتباعی اگر حضرت موسیٰ اور عیسی زندہ ہوتے تو انہیں تفسیر ابن کثیر جلد اول صفحہ 85 زیر بھی میری پیروی کرنی پڑتی۔-11 لو عاش لكان صديقا نبيا اگر صاحبزادہ ابراہیم زندہ رہتا تو ضرور نہیں ہوتا۔-12- انه لنبي ابن نبی۔وہ یقینا نبی کے بیٹے نبی تھے۔شری ودی و شكرى من بعيد لاخر غالب ابدا ربيع چل بسا داغ اہمیت اس کی زیب دوش ہے آخری شاعر جہاں آباد کا خاموش ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نبی ہوں گے ایت و از اخذ الله میثاق النبيين ابن ماجہ کتاب الجنائز باب ما جاء في الصلوة علی ابن رسول الله الا وذكروفات 2 موضوعات کبیر صفحہ 68 3 روح المعانی جلد 7 صفحہ 187 زیر آیت خاتم النبین الفتاوى الحديثية صفحه 176 حماسه باب الادب بانگ درا صفحه 89 زیر عنوان داغ 1 هو الذى ارسل رسوله بالهدى ودين الحق الصف : 10 التوبه : 134 الفتح : 29