کلید دعوت

by Other Authors

Page 53 of 211

کلید دعوت — Page 53

مضمون (iv) محمد قاسم صاحب نانوتوی نے حضرت امام محی الدین ابن عربی لکھتے ہیں : حوالہ -4 تحذیر الناس صفحہ 43 2 فلارسول بعدی و لا نبى اى لا نبي بعرى يكون على فتوحات یک جلد نمبر 2 صفحہ 3 شرع يخالف شرعی بل اذ كان يكون تحت شریعتی کہ حدیث میرے بعد کوئی رسول اور نبی نہ ہو گا کا مطلب ہے کہ ایسا نبی نہ ہوگا جو میری شریعت کے مخالف شریعت کا اعلان کرے۔البتہ جب بھی کوئی نبی ہوگا تو وہ میری شریعت کے تابع ہوگا۔- مولوی محمد زمان خاں صاحب آف دکن لکھتے ہیں : جدید مهدویه صفحه 302 "حضرت عیسی علیہ السلام کا آنا مقدر ہے اور وہ نبی بلاشک (1293) ہیں۔پس فرمانا حضرت کا میرے بعد کوئی نبی نہ ہو گا بایں معنی ہے کہ کوئی نبی صاحب شرع جدید نہ ہو گا"۔بعيسى فانه نبی قطعا و ثبت انه ينزل الى الارض اثر ابن عباس في واقع الوسواس -4 بعيد في اخر الزمان ويحكم بشريعة النبي صلى الله صفحه 16 علیه وسلم - حضرت عیسی ، بلا شبہ وہ نبی ہیں۔اور یہ ثابت ہے کہ وہ آخری زمانہ میں زمین میں اتریں گے اور نبی کی شریعت کے مطابق حکم کریں گے۔5 وانه لا نبى بعدى الا ماشاء الله میر ے بعد کوئی نبراس شرح شرح القصائد النسفی نبی نہیں سوائے اس کے کہ اللہ جس کو چاہئے صف 445 اس حدیث میں ماشاء اللہ فرما کر آنحضرت نے حاشیہ نبراس صفحہ 445 استثناء اولیاء امت کے لئے جو نبوت پانے والے ہیں کیا ہے۔- قوله فلا نبی بعدی و لا رسول المراد به لا مشرع الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 24 37 بعدی آپ ﷺ کا یہ قول کہ میرے بعد نبی اور رسول نہ ہو گا۔اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی شریعت لانے والا نبی میرے بعد نہ ہو گا۔