کلید دعوت

by Other Authors

Page 45 of 211

کلید دعوت — Page 45

مضمون حوالہ حضرت عیسی بلا شبہ نبی ہیں جو آخری زمانہ میں ظاہر ہوں گے اثر ابن عباس دوافع الوسواس اور آنحضرت ا کی شریعت پر عمل کریں گے۔17 وہ بزرگان جنہوں نے مسیح موعود کو نبی تسلیم کر کے ان کی ثبوت کے انکار کو کفر قرار دیا۔جلال الدین سیوطی صفحہ 16 الخصائص الكبرى بردايت انس بن ابن الحجر الهیشمی عبد الوہاب شعرانی محمد بن علی شوکانی شاہ ولی اللہ محمد قاسم نانوتوی محمد انور شاہ مفتی دیو بندد قاری محمد طیب نواب صدیق الحسن خان صاحب من قال بسلب نبوته كفر حقا نبی کے لغوی معنے ني کا لفظ نبا فعل سے فعیل کے وزن پر ہے مالک صفحه 12 جلد اول الفتاوى الحديثية صفحه 125 اليواقت الجواہر جلد 2 صفحہ 79 بحث نمبر 47 روح المعانی جلد 7 صفحہ 187 الخير كثير صفح 80 مطبوع بجنور تحذیر الناس صفحہ 44 عقیدہ الاسلام فی حیات عینی صفحہ 215 تعلیمات اسلام و مسیحی اقوام صفح 229 حجج الكرامه صفحه 431 1 النباء والانباء لم يردا في القرآن الا لما له وقع و كليات بحوالة اقراب شان قرآن مجید میں نباء اور انباء کا لفظ عظیم الشان خبريا الموارد زير لفظ نباء واقعہ کے لئے استعمال ہوا ہے 2 النبوة وهي الاخبار عن الله خدا تعالٰی سے خبر پا کر لوگوں اقرب الموارد زیر لفظ النبوه کو بتانے والے کو نبی کہتے ہیں 3 الاخبار عن المستقبل بالهام من الله زمان مستقبل