کلید دعوت

by Other Authors

Page 40 of 211

کلید دعوت — Page 40

مضمون حوالہ کر سکے اور آپ کی امت سے نہ ہو 40 فلا رسول بعدی ای لا نبي يكون على شرع يخالف 1 فتوحات یکه جلد 3 صفحہ 73 شرعى بل اذا كان يكون تحت حكم شريعتى لا - 2- اقترب الساعه صفحه 162 ر سول بعدی سے مراد ہے ایسا نبی نہ ہو گا جو میری شریعت -3- هدية مهدوية صفحه 301-302 کے خلاف شریعت لائے بلکہ جب بھی ہو گا میری شریعت کے حکم کے تابع ہو گا۔41 النبوة التي انقطعت بوجود رسول الله صلعم -1- فتوحات کمیه جلد 2 انماهي نبوة التشريع نبوت جو آنحضور کے صفحہ 3 صفحہ 58 2- الیواقت وجود کے ذریعہ ختم ہو گئی وہ (صرف) شریعت والی نبوت ہے۔والجواہر جلد 2 صفحہ 24 37 بحث 33 3 فصوص الحکم مترجم صفحہ 244 جزو چهاردهم 42 ان معنى كونه خاتم النبيين هوانه لا يبعث بعده تقريب المرام جلد 2 صفحہ 233 نبى اخر بشريعة اخرى (شیخ عبد القادر کردستانی) خاتم النبین ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی دوسری شریعت لے کر نہ آئیگا۔43 بیچ کمال غیر از نبوت بالا صاله ختم نه گرویده و در مبدء فیاض مقامات مظهری صفحه 88 مرزا مظہر جان جاناں بخل و دریغ ممکن نیست نبوت مستقلہ کے علاوہ کوئی کمال ختم نہیں ہوا اور نہ ہی مبدء (1195ھ) فیاض میں بجل ممکن ہے 44 فالهداة من الانبياء والاولياء لا يجوز اكمال الدین صفحه 375 انقطاعهم ما دام التكليف من الله عز وجل لازما للعباد جب تک احکام کی پابندی بندوں پر لازمی ہے انبیاء اور اولیاء کا انقطاع جائز نہیں -45 اگر کسی وقت میں نوع انسانی معلم روحانی کی محتاج تھی تو اب الصراط السوی صفحہ 49 بھی (محمد سبطین شاہ)