کلید دعوت

by Other Authors

Page 39 of 211

کلید دعوت — Page 39

مضمون ال کے بعد کوئی نبی نہیں۔32 فان مطلق النبوة لم يرتفع صرف مطلق نبوت ختم نہیں ہوئی حوالہ (محمد طاہر گجراتی) 1 الیواقیت والجواهر جلد 2 صفحہ 27 -2 فتوحات مکیه جلد 2 صفحہ 58 33 لان النبوة يتجزى وجزء منها باق بعد خاتم المسوی شرح موطا امام مالک جلد 2 الانبیاء نبوت کے کئی حصے ہیں۔اور ان میں سے ایک حصہ صفحہ 216 مطبوعہ دہلی خاتم الانبیاء کے بعد بھی باقی ہے 34 فالنبوة سارية الى يوم القيامة ایسی نبوت قیامت تک جاری ہے 35 متابعین کا نبوت پانا ختم نبوت کے منافی نہیں فتوحات یکه جلد 2 صفحہ 90 1 مکتوبات مجدد الف ثانی مکتوب نمبر 301 351 صفحه 870 دفتر اول چیم 36 اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلحم بھی کوئی بنی پیدا ہو تو بھی تحذیر الناس صفحہ 28 خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا۔(مولانا محمد قاسم) 37 جو نبی آپ ﷺ کے ہمعصر ہوگا وہ تبع شریعت محمدیہ -1 اثر ابن عباس في واقع الواسواس ہو گا۔۔۔کیونکہ بعد آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں مجرو کسی صفحہ 15-16 2- مجموعه فلوی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب شرح جدید کا ہونا البتہ ممتنع مولوی عبد الحئی جلد اول صفحه 144 ہے -3- الوصیت صفحہ 18-17 38 ختم به النبيون اى لا يوجد بعده من يامره الله تفهيمات البية جلد 2 صفحه 85 سبحانه بالتشريع على الناس ختم به النبیون سے تقسیم نمبر 54 مراد یہ ہے کہ آپ کے بعد اللہ تعالٰی لوگوں کو ہدایت کے لئے نئی شریعت کا حکم نہ دے گا 39 لا نبی بعدی ومعناه عند العلماء انه لا يحدث نبى موضوعات کبیر صفحه 59-60 بشرح ينسخ شرعة ولم يكن من امته لانبی بعدی کے علماء کے نزدیک یہ معنے ہیں کہ آپ کے بعد کوئی ایسا نبی نہ ہو گا جو آپ کی شریعت کو منسوخ