کلید دعوت

by Other Authors

Page 35 of 211

کلید دعوت — Page 35

مضمون حقیقی مفہوم میں استعمال نہ ہو تو پھر مجازی معنے دے گا۔لفظ ختم سے میراد حوالہ الختم والطبع يقال على وجهين مصدر ختمت المقررات في غرائب القرآن طبعت وهو تاثير الشي كنقش الخاتم والطابع منى 142 زير لفظ ختم والثانى الاثر الحاصل عن الشئي 10 تراجم قرآن مجید جن میں خاتم النبین کا ترجمہ نبیوں کی مہر کیا۔ترجمہ القرآن محمود الحسن گیا ہے صفحه 725 (زیر آیت خاتم النبین) 11 خاتم کا لفظ اس جنس کے بہترین وجود کی طرف اشارہ کرتا ہے جس جنس کی طرف یہ لفظ مضاف کیا گیا ہو 2- تفسیر روح المعانی زیر آیت خاتم النبين 3- عکسی قرآن مجید (فرمان علی صفحه 200 -4 عکسی قرآن مجید (مولوی ہدایت اللہ پنجابی ادب لیگ) صفحہ 424 -5- تفسیر حقانی جلد 6 صفحہ 82 ایڈیشن 9 6- درس قرآن صفحه 290 مرتبه اداره اصلاح تبلیغ اسٹریلین بلڈ نگ لاہور فتح الحمید تاج کمپنی لمیٹڈ لاہور کراچی ڈھاکہ اے علی میں خاتم الانبیاء ہوں اور تم خاتم الاولیاء ہو عمده البیان جلد دوم صفحہ 284 زیر حضرت علی کو خاتم الاصفیاء بھی کہا گیا ہے ال حضرت علی کو خاتم الو حسین لکھا گیا ہے۔آیت خاتم النبین - مناقب آل ابی طالب جلد 3 صفحہ 216 تفسیر صافی زیمر آیت خاتم النبین منار العدی صفحہ 109 حضرت عباس کو خاتم المہاجرین کا خطاب عطا فرمایا کنز العمال جلد 6 صفحہ 178