کلید دعوت — Page 29
مضمون حوالہ من زمرة الاموات آنحضرت ﷺ کی بعثت کے وقت التفسيرا لكبير الجزء تمام انبیاء فوت ہو چکے تھے السابع صفحه 116 زیر آیت و از اخذ الله الميثاق النبين -6 يا ايها الناس بلغنى انكم تخافون من موت المواهب اللدنية جزء الثاني نبيكم هل خلد نبي قبل فيمن بعث اليه فا خلد فيكم في 368 اے لوگو مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم کو میری وفات کا ڈر ہے۔مكاشفة القلوب صفحة 778 کیا مجھ سے پہلے کوئی نبی اپنی قوم میں زندہ رہا ہے۔کہ میں تم میں ہمیشہ رہوں حضرت عیسی علیہ السلام کی عمر 125 سال تھی 719- ما ثبت بالسنة في ايام السنة صفحہ 49 8 رفع عیسی پر مصر کے عالم علامہ محمود شلتوت کا تحقیقاتی تبصره الفتاوی صفحه 59 تا 64 نبوت کی غرض تحمیل دین اور تکمیل مکارم اخلاق تھی جب 1- ما ثبت بالسنة في ايام یہ مقصد پورا ہو گیا تو رفعه الله اليه في اعلی علیین اور اس وقت آپ ال 63 سال کے تھے السنة صفحة 39 2- الفروع من الجامع الكافى صفحه 14 10 آپ (حضرت معینی) نے دوسرے رسولوں کی طرح عمر پوری شعله مستور صفحہ 72 74 79 832 کر کے وفات پائی 11 تو فی کی حقیقت موت ہے ابن عباس نے اس کے معنے تفسیر خازن جز اول صفحہ 299 زیر ممیتک کئے ہیں ایت از قال الله یا عیسی انی متوفیک 12 انه امات عیسی و توفاه ثم رفعه الله الله تعالٰی نے مجمع البیان فی تفسیر القرآن زیر یا حضرت عیسی علیہ السلام کو موت دیگر پھر ان کا رفع اپنی طرف میسی انی متوفیک کیا۔13 من يتواضع لله درجة يرفعه الله درجة حتى يجعله في عليين جب کوئی شخص خدا تعالٰی کی خاطر تواضع اختیار کرتا ہے خدا تعالٰی اس کا ایک درجہ کا رفع فرماتا ہے انسان تواضع میں بڑھتا ہے تو خدا رفع میں بڑھاتا رہتا ہے حتی