کلید دعوت

by Other Authors

Page 27 of 211

کلید دعوت — Page 27

فتئوذي مضمون حوالہ کنز العمال جلد 3 صفحہ 158 حدیث تمبر 5955 3 اے ٹیسٹی تو ایک جگہ تے دوسری جگہ ہجرت کرتارہ تاکہ تو پہچانا نہ جاسکے اور تجھے تکلیف نہ پہنچے خانم ہندی جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام پر ایمان لانے والا اکمال الدین صفحه 242 اور کشمیر کی عیسائی کونسل کا ممبر تھا کونسل کے فیصلہ کے مطابق حضرت علی کے زمانہ خلافت میں عرب پہنچا اور انجیلی شہادات کی روشنی میں اسلام کی صداقت معلوم کی۔4 یوز اسف سفر کرتے کرتے کشمیر پہنچے اور یہاں وفات پائی اور اکمال الدین صفحہ 599 آخری صفحات باب 58 آپ کا مقبرہ بنایا گیا ابو سعید غانم ہندی نے بتایا کہ انجیل جو کہ کشمیری عیسائیوں صافی شرح اصول کافی کتاب الحجہ کے پاس ہے میں محمد نامی نبی کی خبر ہے اس کی تصدیق کرنے جز 3 صفحہ 324 باب مولد صاحب آیا ہوں الترمان فی قصہ سعید غانم الھندی 5 را جا گوپانند کے دور حکومت میں یوز آسف بیت المقدس تاریخ کشمیر قلمی صفحه 168 سے وادی کشمیر میں آئے جو بنی اسرائیل کے نبی تھے بقیہ زندگی یہاں گزاری اور محلہ (اتر مرہ) سرینگر میں دفن ہوئے۔6 راجہ شالباھن کی ساکا قوم کے ایک راجہ سے "دین" بھوشه مهایران صفحه 280 مقام پر ملاقات ہوئی۔شمالباھن کے پوچھنے پر اس نے پر سب نمبر 3 ادھیائے بتایا کہ وہ کنواری کے بطن سے پیدا ہوا۔اس کا مذہب نمبر 2 شلوک 21 تا 31 محبت اور صداقت پر مبنی ہے اور اس کا نام عیسی مسیح ہے 7 انگریزی حکومت کے نمائندہ کشمیر Si Franas بنگ مینڈ کشمیر صفحه 112 Younghusband اپنی کتاب میں لکھتے ہیں 1900 سال پہلے یوز آسف نام بزرگ کشمیر آئے وہ تمثیلوں میں باتیں کرتے جیسا کہ حضرت مسیح کی تمثیلیں مذکور ہیں۔نظریہ یہی ہے کہ میچ اور یوز آسف ایک ہی شخص کے نام ہیں 8 کیپٹن سی۔ایم Enrique لکھتے ہیں سری نگر قیام کے دوران