کلید دعوت

by Other Authors

Page 196 of 211

کلید دعوت — Page 196

مضمون حوالہ واحبط الله تعالى اجرہ " یعنی واویلا مچانا اور منہ پیٹتا فروع کافی کتاب الجنائز صفحه ۱۳ اور سینہ کوبی کرنا اور بال نوچنا اور نوحہ کرنا جزع ہے فرمایا جس نے ایسا کیا اس نے صبر کو چھوڑ دیا وہ صابر نہیں۔ہاں جو صبر کرے اور اناللہ کے اور اللہ کی حمد کرے وہ راضی بالقضا ہے اس کو اجر اللہ دے گا۔جو یہ نہ کرے وہ قابل مذمت ہے اللہ تعالٰی اس کا اجر ضائع کر دے گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔-1 جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد در شین فاری است -2 مگر حسین طاہر مطہر تھا اور بلاشہ ان برگزیدوں میں سے ہے قاری احمدیہ صفحہ ۲۳۷ جن کو اللہ تعالٰی اپنے ہاتھ سے صاف کرتا ہے۔۔۔-3 میں یقین رکھتا ہوں کہ کوئی انسان حسین جیسے یا حضرت عیسی اعجاز احمدی صفحہ ۳۸ جیسے رامتیاز پر بد زبانی کر کے ایک رات بھی زندہ نہیں رہ