کلید دعوت — Page 187
مضمون امام مہدی کے بارے اعتراضات شیعه عقیده - امام مهدی اهل بیت اور آل رسول سے ہو گا۔جواب۔آل اور اہل بیت میں سے ہوتا خونی تعلق کو نہیں چاہتا کیونکہ واذ نجينا كم من آل فرعون واغرقنا آل فرعون فاخذنه و جنوده فنبذنهم في اليم گویا آل سے مراد فرعون کے متبعین اور لشکر ہے۔بقرة : ۵۰ بقرة : ۵۱ القصص : ۲۱ فمن تبعنى فانه منی میں آل ابراہیم ہی کی طرف اشارہ ابراہیم : ۳۷ ہے۔- فمن شرب منه فليس منى و من لم يطعمه فانه منى بقرة : ۲۵۰ نہر سے پانی پینے والوں کو آل طالوت سے خارج کر دیا گیا۔vi انه ليس من اهلك انه عمل غير صالح حالانکہ حضرت نوح کا وہ حقیقی بیٹا تھا۔جو عمل صالح نہ ہونے کی وجہ سے آل سے نکال دیا گیا۔-2- آل اور اہل بیت میں سے ہونے کے لئے کامل اتباع ضروری ہے۔خود ۴۷ النبي اولى بالمئومنين من انفسهم وازواجه احزاب : ۷ امهاتهم حوالہ - امام باقر اور جعفر نے وازواجه امهاتهم وهواب لهم تفسیر صافی زیر آیت النبی فولی نے وازواجہ امهاته پڑھا ہے۔بالمئومنین اس لئے فرمایا انما المومنون اخوۃ مومن آپس میں الحجرات: 1 بھائی ہیں۔۔ال فرمایا - سلمان منا اهل البيت وانما اراد على ديننا - تفسیر مجمع البيان سورة هوايت انه ایمان اور اتباع کی وجہ سے سلمان فارسی آل رسول میں لیس من اهلک شامل ہیں۔ورنہ جسمانی کوئی تعلق نہیں۔