کلید دعوت — Page 16
مضمون توفی پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا چیلنج ﷺ حوالہ اگر کوئی شخص قرآن کریم سے یا کسی حدیث رسول سے ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ 503 یا اشعار و قصائد و نظم و نثر قدیم و جدید عرب سے یہ ثبوت پیش روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 603 کرے کہ کسی جگہ توفی کا لفظ خدا تعالی کا فعل ہونے کی حالت میں جو ذوی الروح کی نسبت استعمال کیا گیا ہو وہ بجو قبض روح اور وفات دینے کے کسی اور سنے پر بھی اطلاق پا گیا ہے یعنی قبض جسم کے معنوں میں بھی مستعمل ہوا ہے تو میں اللہ جل شانہ کی قسم کھا کر اقرار صحیح شرعی کرتا ہوں کہ ایسے شخص کو اپنا کوئی حصہ حکیت کا فروخت کر کے مبلغ ہزار روپیہ نقد دوں گا اور آئندہ اس کی کمالات حدیث رانی اور قرآن دانی کا اقرار کرلوں گا۔وما محمد الا رسول قد خلت من قبله الرسل افان مات او قتل انقلبتم على اعقا بكم العمرات : 145 قد خلت من قبله الرسل 1 خلا فلان ازامات جب کوئی مرجائے تو خلا فلان تاج العروس- لسان العرب - قاموس کہتے ہیں 2 خلت الدار خلاء اى لم يبق فيها احد گھر میں کوئی بھی تاج العروس باقی نہیں رہا۔سب مر گئے۔-3 اذا سید منا خلا قام سيد قول بما قال الكرام فعول - تمام انبیاء جو آنحضرت سے قبل تھے فوت ہو چکے ترجمان القرآن (نواب صدیق الحسن) جلد 1 صفحہ 513 -5 اللہ جل شانہ فرماتا ہے کہ میں محمد ﷺ کے ساتھ بعد 1- تفسیر ابن جریر جلد 4 صفحہ 110 اختام مدت عمر ویسا ہی کروں گا جس طرح تمام رسولوں کے زہر آیت و ما محمد الا ساتھ کیا جو اس سے پہلے مخلوق کی طرف بھیجے گئے اور جو اپنی رسول 2 تفسیر بحر مدت عمر پوری کر کے فوت ہو چکے۔المحيط جلد 3 صفحہ 110