کلید دعوت

by Other Authors

Page 173 of 211

کلید دعوت — Page 173

مضمون حوالہ - اگر قلیل تعداد مراد ہے تب بھی شیعوں کا عقیدہ غلط ہے احزاب : ۶۲۷ کیونکہ اس کا مطلب بنتا ہے کہ مدینہ میں منافق قلیل ہوں گے مومن اکثریت میں ہوں گے۔تو اس اکثریت نے علی کی بیعت کیوں نہ کی؟ جبکہ یہ کہتے ہی ہیں ارتد الناس الا ثلثة - سوائے تین کے باقی سب مرتد ہو گئے تھے۔اگر قلیل تعداد مراد ہوئی تو الا قلیل کے الفاظ ہوتے۔فاعل ہونے کے سبب کیونکہ جب الا سے قبل جملہ منفی ہو تو پھر الا کا عمل باطل ہو جاتا ہے۔یہ آیت بتاتی ہے کہ حضور ﷺ کی وفات تک سارا مدینہ منافقین سے خالی ہو جائے گا اور مدینہ میں کوئی منافق نہ ہوگا سارے کے سارے مخلصین ہوں گے۔8- هم العدو فاحذر هم خدا منافقوں کو دشمن قرار دیگر ان المنافقون :۵۱ سے بچنے کا حکم دیتا ہے۔جبکہ خلفاء ثلاثہ میں سے دو خسر تھے۔ایک داماد جو مشوروں میں شریک غزوات میں شامل ہوتے رہے۔و صحابہ نے انہیں یکے بعد دیگرے اپنا امام تسلیم کیا۔بجز تیمین الجمعہ : ۳ چار کے بقول شیعہ۔کیا سب ضلال مبین پر جمع ہو گئے تو پھر نصر : ۲ كانوا من قبل لفي ضلال مبين - يدخلون فی دین احزاب : ۴۴ الله أفواجا هو الذى يصلى عليكم و ملا نكته - ليخر جكم من الظلمت الى النور -10- لو يطيعكم فى كثير من الامر لعنتم و لكن الله حجرات : 8 حبب اليكم الايمان وزينة في قلو بكم و كره اليكم الكفر والفسوق والعصيان اولئک هم الراشدون بقول شیعہ حضرت علی تو معصوم ہیں وہ مراد نہیں ورنہ معصوم کی بات ماننا تو تکلیف کا موجب نہیں ہو سکتی۔عدم ارتداد اصحاب ثلاج