کلید دعوت

by Other Authors

Page 160 of 211

کلید دعوت — Page 160

مضمون حوالہ انصار جن کو قرآن کریم نے اولئک هم المفلحون فرمايا الحشر : 10 خالفاء ثلاثہ پر ایمان لائے I-A: فيه رجال يحبون ان يتطهروا والله يحب توبه : ۱۰۸ المطھرین کے مصداق اہل قبائے خلفاء ثلاثہ کو تسلیم کیا۔يدخلون فی دین الله افواجا کے مصداق لوگوں نے نصر : ۳ تصدیق کی۔F -5 انا نحن نزلنا الذكر وانا له لحافظون خلفاء ثلاثة حجر :۱۰ سے حفاظت قرآن کا کام لیا گیا حالانکہ ان علينا جمعه و قرانه جمع قرآن خدا نے اپنے القیامتہ :۱۸ ذمہ لیا بايدى سفرة كرام بررة جمع قرآن کرنے والے میں :10:17 لوگوں کو معزز اور نیکو کار قرار دیا گیا -6 ستدعون الى قوم اولى باس شدید کے وعدہ کے الفتح پورے ہونے کا وقت خلفاء ثلاثہ کے زمانہ میں آیا جن کی اطاعت پر اجر حسن اور نافرمانی پر عذاب الیم کا انذار کیا گیا ہے۔-7 يا ايها الذين امنوا من يرتد منكم عن دينه فسوف المائده : ۵۵ ياتى الله بقوم يحبهم ويحبونه اذلة على المومنين اعزة على ا لكافرين يجاهدون في سبيل الله اس آیت کے مطابق محبوب خدا لوگوں کی جماعت مرتدین کے خلاف جہاد کرے گی۔حضرت ابوبکر صدیق نے مرتدین کا قلع قمع کیا۔فسوف میں ”ناء کا حرف" مستقبل قریب کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔آیت استخلاف کے مطابق تمام شرائط خلفاء ثلاثہ میں موجود ہیں یعنی خلفاء ثلاثہ کے زمانہ میں