کلید دعوت — Page 150
مضمون -14- یہود جو ساری دنیا میں پھیلے ہیں کی طرف جاؤ۔15 - یہود تمام ملکوں سے آئے۔حوالہ یعقوب : اعمال ۵ : ۲ 16- اگر تیری بات نہ سنیں تو غیر قوم اور محصول لینے والے جان۔متی ۱۸:۱۷ -17 لڑکوں کی روٹی کتوں کو ڈالنا اچھا نہیں۔مرقی ۷:۲۷ 18 اے اسرائیلو یسوع ناصری تمہاری طرف ایک رسول تھا۔اعمال ۲:۲۲ 19 بے شرع لوگوں کے ہاتھ مصلوب کروایا۔اعمال ۲:۲۳ 20- لوگوں نے پطرس سے غیر قوموں میں تبلیغ کرنے پر جھگڑا کیا اعمال ۱۰۳ : 21 حواری یہودیوں کے علاوہ کسی کو نہ سناتے تھے۔اعمال ۱۹ : 1 یعقوب : 22- یعقوب کا سلام بارہ قبیلوں کو پہنچے۔-23 پطرس نے یہود کو دیکھ غیر قوموں کے ساتھ کھانا نہ کھایا۔گلتیوں ۱۵-۲:۱۳ -24- غیر قوموں میں تبلیغ پولوس اور پطرس کی چال ہے۔اعمال ۴۶ ۴۴ : ۱۳ ۱۴:۲۷ -IA: 0-1 یوحنا ۵:۴۵ 25 جو موسیٰ کو مانتا ہے وہ مجھے مامتا ہے۔26 غیروں کے بارے فرمایا میں کہہ دوں گا میں تم کو نہیں جانتا۔متی ۲۲ : ۷ 27۔میں اپنی بھیڑوں کو ہر جگہ ہر ملک سے واپس لاؤں گا۔حزقیل ۱۳-۱ : ۳۴ 28۔ہر قوم میں سے جو آسمان تلے ہے خدا ترس یهودی مرد معلم اعمال ۲:۵ میں رہتے ہیں۔29۔شام کی حکومت کو ساری دنیا بتا گیا۔بائیبل میں تحریف اور باہمی اختلافات کی چند مثالیں لو تا ۴-۲:۱ رمیاه ۸ :۸ -1 لکھنے والے کے باطل قلم نے بطالت پیدا کی۔2 ہمارے خدا کے کلام کو بگاڑ ڈالا۔-3 میں نے چاہا کہ ٹھیک ٹھیک دریافت کر کے ترتیب سے لو ۳-۱ :) لکھوں۔-4 باپ جب فوت ہوا تو اس عمر ۴۰ برس تھی۔یر میاه ۳۶ : ۲۳ ۲ تواریخ ۲۱:۲۰