کلید دعوت

by Other Authors

Page 94 of 211

کلید دعوت — Page 94

مضمون حوالہ باطل ، باطل کو حق ٹھہراتا ہے۔یہی فتنہ سبب اعظم ہے غربت اقتراب الساعتہ صفحہ ۸ مطبوعہ اسلام اور قرب قیامت کا " دعوئی سے قبل کی زندگی صداقت کا ثبوت ہوا کرتی ہے بناری ۱۲۷۹ھ - -1 فقد لبثت فيكم عمرا من قبله افلا تعقلون ) فمن يونس : ۷-۱۸ اظلم فمن افترى على الله كذبا او كذب بايته انه لا يفلح المجرمون۔-2 تم کوئی عیب افتراء یا جھوٹ یا د نا کا میری پہلی زندگی میں تذکرۃ اشہادتین صفحہ ۶۲- نہیں لگا سکتے نا تم یہ خیال کرو کہ جو شخص پہلے سے جھوٹ اور افتراء کا عادی ہے یہ بھی اس نے جھوٹ بولا ہو گا۔کون تم میں ہے جو میری سوانح زندگی میں نکتہ چینی کر سکتا ہے۔3 3 - محمد حسین بٹالوی کی گواہی متولف براہین احمدیه شریعت محمدیہ پر قائم و اشاعته است جلد ا صفحہ ہے۔پر ہیز گار اور صداقت شعار ہیں۔-4 مولوی سراج الدین والد مولوی ظفر علی صاحب ایڈیٹر زمیندار ۸ جون ۱۹۰۸ء زمیندار کی گواہی "ہم چشم دید شہادت سے کہتے ہیں کہ (مرزا غلام احمد ) جوانی میں نہایت صالح اور متقی بزرگ تھے۔5- مولوی ثناء اللہ صاحب لکھتے ہیں: براہین تک میں مرزا تاریخ مرزا صفحہ ۵۳۔صاحب سے حسن ظن تھا چنانچہ ایک دفعہ جب میری عمر ۱۷ ۱۸ سال تھی میں بشوق زیارت بٹالہ سے پا پیادہ تنها قادیان گیا۔مفتری علی اللہ مٹا دیا جاتا ہے -1 فمن اظلم ممن افترى على الله كذبا او كذب بايته يونس :۱۷ انه لا يفلح المجرمون -2 فمن اظلم ممن كذب على الله وكذب بالصدق ان الزمر : ٣٢ جاءه اليس في جهنم مثوى للكفرين۔