کلید دعوت — Page 82
مضمون حوالہ -12 قتل و غارت ، ظلم ، ڈا کے اور فتنے بڑھ جائیں گے۔پانچ الموده صفحه ۴۳۱ 13- مسلمان یہودیوں کے نقش قدم پر چلیں گے۔اور 73 فرقوں 1- بخاری کتاب الاعتصام بالکتاب و میں بٹ جائیں گے۔ظہور مہدی کی علامات پوری ہو چکی ہیں الته ۲- ترندی کتاب الایمان باب انتراق هذا الامه 1- اب ۱۲۷۴ھ ہے کہ یہ تمام نشانیاں بکمال پوری ہو چکی ہیں نور الانوار صفحہ ۱۳۹ بلکہ کئی درجہ زیادہ "۔2 اشاعتہ میں ہی ہے۔موجودة وهي التزيد يوما فيو ما اقتراب الساعه صفحه ۵۴ و قد كادت ان تبلغ الغاية او قد بلغت یہ بات تو ۶۱۰۷۶ میں کسی تھی اب ۱۳۰۱ھ میں رہی سہی نشانیاں بھی ظاہر ہو گئیں۔اس میں کوئی شک نہیں جو اثار اور نشانات مقدس کتابوں امام مہدی کے انصار اور ان کے میں مہدی اخر الزمان کے بیان کئے گئے ہیں وہ آج کل ہم کو فرائض صفحہ ۳، ۱۹۷۴ء روز روشن کی طرح صاف نظر آرہے ہیں"۔4 وہ وقت قریب ہے جو مہدی اور عیسی کا ظہور ہو کیونکہ محی الکراتہ صفحہ 10 علامات صغریٰ سب وقوع میں آگئی ہیں۔ظهور مهدی کا زمانہ -1 گمراہی کو پھیلنے پر ایک ہزار کا عرصہ لگتا ہے۔یدبر الامر الجمه : من السماء الى الارض 2 خير الناس قرنى ثم الذين يلونهم۔۔۔۔۔۔فرمایا میری + ترندی کتاب الفتن باب صدی سب سے بہتر اور بعد کی دو صدیاں اس سے کم ہوں ما جاء في القرن الثالث۔گی۔۳۰۰ سال کے بعد جھوٹ پھیلے گا۔الجامع الصغير الجز الثاني صفحة ٨ -3 لو كان الايمان معلقا عند الثريا لناله رجل من بخاری کتاب التفسير سورة الجمعه هولاء یعنی ایمان اٹھ جانے کے بعد مہدی کا ظہور ہوگا۔اور تغیر الصافی سورہ الجمعہ