کلید دعوت

by Other Authors

Page 78 of 211

کلید دعوت — Page 78

مضمون حوالہ سبعون با ما - دجال ایسے گدھے پر سوار ہو گا جس کی پیشانی مشکوۃ کتاب الفتن پر چاند ہو گا اور دونوں کانوں کا فاصلہ 20 ہاتھ۔-5 وفي رواية اذن حمار الدجال لتظل سبعين الفا در منشور جلد ۵ صفحه ۳۵۵ دجال کے گدھے کے کان ۷۰ ہزار پر سایہ کریں گے۔ما بين حافر حماره الى حافر الاخر مسيرة يوم و کنز العمال جلد کے صفحہ ۲۹۸ لیلة- اس کے دو قدموں کے درمیان دن رات کے سفر کے کے در میان دن برابر فاصلہ ہوگا۔-6 كل خطوة خطاه ثلثة ايام و تطوى له الارض + معجم المحمدی جلد ۲ صفحہ ۸۳ ۲ در منشور جلد نمبر ۲ صفحه ۸۳ حتى يستبق الشمس اذا طلعت الى مغربها يخوض البحر بحمارہ جب رجال کا گدھا قدم اٹھائے گا تو ہر قدم تین دن کے سفر کے برابر ہو گا۔زمین لپیٹ دی جائے گی۔مغرب کی طرف جاتے ہوئے وہ سورج سے آگے نکل جائے گا۔دجال گدھے سمیت سمندر میں غوطے لگائے گا۔-7 اما مه جبل دخان گدھے کے آگے دھوئیں کا پہاڑ ہوگا۔کنز العمال جلدے صفحہ ۲۹۸ -8 ذوات السروج و الفروج اس میں روشنیاں اور بحار الانوار جلد ۱۳ صفحہ ۱۵۳ کھڑکیاں ہوں گی۔-9- ان معه جبل خبز و نهر ما ء۔اس کے ساتھ روٹی کا پہاڑ بخاری کتاب الفتن باب ذکر اللہ خال اس کے نہ اور پانی کی نہر ہو گی۔10-۔۔۔۔معه ماء و نار فمن دخل نهره حطة اجره۔۔۔۔اس سند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه کے ساتھ پانی اور آگ ہو گی جو اس کی نہر میں داخل ہوا اس --F کا اجر ختم ہو جائے گا۔خروج الدجال -1 ما من نبي الا انذر قومه الدجال -1 کنز العمال جلد 2 صفحہ ۱۹۵ ہرنبی نے اپنی قوم کو دجال سے آگاہ کیا ہے میں بھی تمہیں -2- ترمذی ابواب الفتن باب ڈراتا ہوں۔ماجاء في الرجال -3 ابو دائود کتاب الملاحم