کلید دعوت — Page 63
مضمون فرشتوں کو وحی دیکر بھیجتا ہے اور بھیجتا رہے گا۔(1) اس آیت میں روح سے مراد کلام الہی ہے حوالہ التحمل 3 تفسیر روح المعانی جلد 5 صفحہ 4 زیر آیت پرا (i) حضرت عباس کی روایت ہے آنحضور ﷺ نے فرمایا تم گلہائے چنیدہ مولفہ کفیلہ خانم میں نبوت بھی ہوگی اور بادشاہت بھی ہوگی () تلهمكم الحق۔۔۔۔ہم تمہاری طرف سچائی الہام کریں گے الیسادی جلد 2 صفحہ 267 اللہ تعالی نے تمام انبیاء سے یہ عہد لیا کہ جب کوئی رسول تمہارے پاس آئے تو اس پر ایمان لانا اور مدد کرنا۔یعنی انبیاء صحیحم السلام کے ذریعہ ان کی امتوں کو یہ حکم دیا گیا۔چنانچہ یہ عمد آنحضور سے بھی لیا گیا۔(أ) واذ اخذ الله میثاق النبين لما اتيتكم۔۔العمران : 82 (1) واذا خذنا من النبين ميثاقهم و منك و من نوح الاحزاب : 8 اور یاد کیجئے کہ ہم نے لیا پیغمبروں سے قول واقرار۔۔۔1۔تفسیر حسینی اردو جلد 2 صفحه 210 و منک اور آپ سے بھی لیا جو کہ محمد ہیں۔امت مسلمہ سے خدا تعالیٰ کا سلوک زیر آیت ہذا 2 معارف القرآن 3- حاشیه ترجمه القرآن از محمود الحسن 1- ان الذين قالوا ربنا الله ثم استقاموا تتنزل صورة بجده : 31-34 عليهم الملئكة 2 تنزل الملئكة والروح فيها باذن ربهم من كل امر سورة القدر: 5 -3 ملائکہ انسانوں کی روحوں میں الہاموں کے ذریعہ سے اپنی تفسیر کبیر جلد 7 صفحہ 370 (امام تاثیر نازل کرتے ہیں اور یقینی کشفوں کے ذریعہ سے ان پر رازی) اپنے کمالات ظاہر کرتے ہیں 4- امت فرشتوں کی معرفت وحی اور اس کے دیکھنے کے حصے تفہیمات البية جلد 2 صفحہ 134 سے محروم نہیں۔حدیث میں آتا ہے کہ اگر تمہارے اندر ایمان کی ایک کی حالت رہے تو فرشتے تم سے مصافحہ کریں۔