کلید دعوت

by Other Authors

Page 180 of 211

کلید دعوت — Page 180

مضمون حوالہ او ابنائهم او اخوانهم او عشيرتهم۔او لٹک کتب ( مجادله : ۲۳) في قلوبهم الایمان و ایدهم بروح منه ويدخلهم جنت تجرى من تحتها الانهر خالدين فيها رضي الله عنه ورضواعنه اولئك حزب الله الا ان حزب الله هم المفلحون منکرین زکوة ، مدعیان نبوت اور قیصر و کسری کے مقابل پر خدا تعالٰی نے خلفاء ثلاثہ کی مدد کر کے اور انہیں کامیاب کر کے ثابت کر دیا کہ یہ کون لوگ ہیں۔9۔لقد رضي الله عن المؤمنين اذا يبايعو نک تحت (الفتح (19) الشجرة فعلم ما في قلوبهم فانزل السكينة عليهم و اثابهم فتحا قريبا ومغانم كثيرة ياخذونها نيز فرمايا الزمهم كلمة التقوى وكانوا احق بها و (الفتح : ۲۷) اهلها بیعت رضوان کے دینوی انعام (1) فتح قريب (۲) مغانم كثيرة (۳) واخرى لم تقدروا عليها قد احاط اللہ بھا یعنی فارس و روم کے اموال جو عربوں کے احاطہ قدرت کے باہر تھے۔ذی الحجہ 7 ھ میں حدیبیہ سے واپس آئے محرم ۷ھ میں خیبر فتح ہو گیا۔اموال خیبر کو آنحضرت نے تمام اہل حدیبیہ کیلئے مخصوص کر دیا تھا گویا تمام اہل حدیبیہ مومنین تھے اور ان میں منافق کوئی نہ تھا اگر کوئی منافق ہوتا تو اسے اموال خیبر نہ دیتے اس میں سے حدیبیہ میں شرکت نہ کرنیوالوں کو اموال خیبر میں سے حصہ نہیں دیا۔خواہ کوئی اہل حدیبیہ میں سے خیبر میں شریک ہوا یا نہیں تمام اہل حدیبیہ کو اموال خیبر تقسیم ہوئے اہل حدیبیہ میں سے صرف جابر بن عبد اللہ بن عمرو بن حرام خیبر میں شریک نہیں ہوئے اس کے باوجود حضور ا